ﻭﮦ ﺑﮩـﺖ ﺧـﻮﺵ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺗﻨﯽ ﺧـﻮﺵ ﮐـﮧ ﻟﻮﮒ ﺍُﺳـﮟ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫﮐـﺮﺍُﺳﮑـﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔــﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧـﮯ ﮐﯽﺣﺴـﺮﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗـﮯ ﺗﮭـﮯ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﻧـﮯ ﺧـﻮﺩ ﮐُﺸـﯽ ﮐﺮﻟـﯽﺁﺱ ﭘﺎﺱ ﮐـﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﺩُﮐﮫ ﺳـﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺣﯿـﺮﺕ ﺗﮭﯽ
ﮐـﮧ ﺍﯾﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔــﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ
ﻓـﺮﺍﺭ....؟؟
ﭘﮭـﺮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮈﺍﺋﺮﯼ ﻣﻠﯽ
ﺗﻮ ﻋﻘﺪﮦ ﮐﮭُﻼ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯿﺎﮞ ﺁﺳﺎﻥ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
ﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨـﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﮭﯿـﻞ ﺟـﺎﺗـﺎ ﮨــﮯ....
ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯽ ﺣـﺪ ﺧﺘـﻢ
ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨــﮯ !!! ...
@bee_writess
کہتے ہیں ہر کسی سے کہ فرصت نہیں مگر۔۔!!
"ہم لوگ کائنات میں فارغ ترین ہیں"
shaam bkhair dosto
اگر کیفیت یا یکسوئی نہ بھی میّسر ہو تو بھی نماز اداء کرنی چاہئیے نماز فرض ہے کیفیت فرض نہیں ہے
واصف علی واصف
shuld i txt him or call
جن کو اُلجھن ہے میرے ہونے سے
اُن سے کہئے کہ میں مر گئ ہوں
زندگی میں کوئی ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے۔
تاروں سے بھرے آسمان کو دیکھتے ہوئے اسے سوچنا آج بھی بہت پسند ہے مجھے اس کی طرح💔💔
واقعہ کربلا دو فلسفوں کا ٹکراؤ تھا ایک سوچ تھی کہ طاقت ہی حق ہے اور دوسری سوچ یہ تھی کہ "حق" ہی طاقت ہے.
کبھی کبھی اک نظر ہی جو راحت دلوں کو دیتی یے
وہ کئ گھنٹوں کی ملاقات بھی نہیں دے پاتی
کچھ لوگ بھلے ہی ہمارے رابطوں میں نہ رہیں لیکن ہمارے دل میں ان کا مقام ہی الگ ہوتا ہے وہ ہمیشہ ہماری دعاؤں میں رہتے ہیں ایک خوبصورت یاد بن کر، ایک خوبصورت سا احساس بن کر وہ ہم میں قیام کرتے ہیں وہ آنکھوں سے دور ہے مگر دل کے بے انتہا قریب ہے.
#bee_writess
Just stalked someone's insta and wow
*gets my feelings hurt* *stays quiet for the next two weeks*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain