Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے...
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے...

bosss
 

اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہلِ دل...
ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا...

bosss
 

تکتے ﮨﻮﺋﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ہی ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ...
ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ تیرے گاؤں ﺳﮯ ﮔﺰﺭے...

bosss
 

کسی کے ساتھ تعلق نہیں رہا میرا
یہ تیرے ساتھ تعلق کی مہربانیاں ہیں

bosss
 

یار میں نے تو بس سچا پیار کیا تھا اسی لئے میں اتنا پریشان ہوں اگر ٹائم پاس کرنے والا ہوتا تو آج کل کے زمانے میں کوئی جی ایف بنانا کوئی بڑی بات نہیں ہے

bosss
 

میرا دل یہ پکارے آجا میرے غم کے سہارے آجا بھیگا بھیگا ہے سماں

bosss
 

مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے قدموں کی آہٹ سے ،
تیری ہر مسکراہٹ سے
تیری باتوں کی خوشبو سے ،
تیری آنکھوں کے جادو سے ،
تیری دلکش اداؤں سے ،
تیری قاتل جفاؤں سے ،
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے ،
تیری پلکوں کے جھکنے سے.
سحر و شام ہاتھوں پہ
تیرا ہی نام لکھنے سے

bosss
 

ہمـیں آتا ہی نہـیں زخمـوں کی نمائـش کـرنا
خود ہی روتـے ہیں، تڑپتے ہیـں، بہـل جاتے ہیـں,

bosss
 

میرے لیے ہر وہ شخص معتبر ہے
جس کے بھی وسیلے سے تیری خبر ملے

bosss
 

آج فر جینی کی طمان ہے

bosss
 

مجھے خوش رہنا ہے کے کوئی شاک نہ کرے

bosss
 

شرافت گیی تال لینے جیسے دنیا ویسے ہم 😠😠

bosss
 

کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:
لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔

bosss
 

تم پے دنیا تمام ھوتی ھے میری
تم سے آگے کوئی جہان نہیں میرا

bosss
 

تُو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے...
کیسے ہیں سب تری رفتار کے مارے ہوئے لوگ...

bosss
 

میں نے اک عمر خرچ کی تم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو

bosss
 

محبت دنیا میں سب سے بے اختیار جذبہ ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خرابی ہے۔"©️

bosss
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺠﺮﻡ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔"

bosss
 

اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے۔۔!
اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا..!
اک عمر ہے جو مجھے بیتانی ہے ترے بغیر۔۔!
اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا..

bosss
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے