Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے،
شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
b  : وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے، شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے - 
bosss
 

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے
اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا
تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے

محبت باہمی ہونی چاہیے۔ یک طرفہ محبت مصیبت ہے۔"
b  : محبت باہمی ہونی چاہیے۔ یک طرفہ محبت مصیبت ہے۔" - 
خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں
میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے
b  : خدا کرے کہ کسی روز تیرے دل کا سکوں میرے وجود کو ترسے مجھے تلاش کرے - 
bosss
 

زخم دیتے ہو اور کہتے ہو سیتے رہو 😳موچی سمجھا ہے کیا
#HinaAhmed

شاید میں اسے بھول ہی جاتا مگر_
یاد آ نے کے وہ سارے ہنر رکھتا ہے
b  : شاید میں اسے بھول ہی جاتا مگر_ یاد آ نے کے وہ سارے ہنر رکھتا ہے - 
یہ تیرا ہجر کوئی اور ہی غم ہے ورنہ!!
زخم جیسا بھی ہو کچھ روز میں بھر جاتا ہے!!
b  : یہ تیرا ہجر کوئی اور ہی غم ہے ورنہ!! زخم جیسا بھی ہو کچھ روز میں بھر جاتا - 
bosss
 

محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں 🥀

اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے
b  : اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ - 
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے
الودا damadam دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا اس کو
b  : داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے الودا damadam دستبردار ہوئے مڑ کے نہ دیکھا - 
bosss
 

نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا الجھنے بڑھ گئ ہیں
جب سے سمجھدار ہوئے ہیں

bosss
 

ہم ہی مامور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے
🥀

وہ سر بُلند ہوئے،جو جُھکے تیرے در پر
اُنہیں وقار مِلا جو حقیر کہلائے•
b  : وہ سر بُلند ہوئے،جو جُھکے تیرے در پر اُنہیں وقار مِلا جو حقیر کہلائے• - 
bosss
 

یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے

Beautiful People image
b  : اصل زندگی کی محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں - 
bosss
 

زندگی تیرے تعاقب میں ھم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ھیں

وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں 
بس اسی شوق نے ہمیں اوارہ بنا دیا
b  : وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں بس اسی شوق نے ہمیں اوارہ بنا دیا - 
bosss
 

نفرت انسان جو ٺاھيل ھٿراڌو ذاتي مسئلو آ
باقي فطرت تہ ھميشہ محبت جو درس ڏيندي رھي آ .👀❣️

ہمارے ہاں تنہائی کو منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے لیکن حقیقت میں تنہائی ایک ایسی قوت ہے جس کے بیشتر لوگ متحمل ہی نہیں ہو پاتے."-
b  : ہمارے ہاں تنہائی کو منفی انداز میں پیش کیا جاتا ہے لیکن حقیقت میں تنہائی ایک - 
ڪردار جي آزمائش تعلق ختم
 ٿيڻ کان پوء شروع ٿيندي آھي
b  : ڪردار جي آزمائش تعلق ختم ٿيڻ کان پوء شروع ٿيندي آھي -