جڏهن محبتون موڪلائي وينديون آهن ته ماڻهو مصروفيت جو بھانو بڻائي ڇوٽڪارو حاصل ڪندا آھن...

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے
اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
میں تو جلتے ہوئے صحراؤں کا اک پتھر تھا
تم تو دریا تھے مری پیاس بجھاتے جاتے
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے
کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے


زخم دیتے ہو اور کہتے ہو سیتے رہو 😳موچی سمجھا ہے کیا
#HinaAhmed


محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں، ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں 🥀


نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا الجھنے بڑھ گئ ہیں
جب سے سمجھدار ہوئے ہیں
ہم ہی مامور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے
🥀

یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے

زندگی تیرے تعاقب میں ھم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ھیں

نفرت انسان جو ٺاھيل ھٿراڌو ذاتي مسئلو آ
باقي فطرت تہ ھميشہ محبت جو درس ڏيندي رھي آ .👀❣️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain