حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں موت، پیدائش محبت، کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا
سوائے وہم کے
دل بہت قیمتی ہوتا ہے کوشش کریں اس میں وہی رہے جو اس میں رہنے کے قابل ہو
اے پیغمبرﷺ!) ان سے کہو ذرا یہ بتلاؤ کہ اگر اللہ تم پر رات کو ہمیشہ کے لئے قیامت کے دن تک مسلط رکھے تو اللہ کے سوا کونسا معبود ہے جو تمہارے پاس روشنی لے کر آئے؟ بھلا کیا تم سنتے نہیں ہو؟
﴿سورۃ القصص ،۷۱﴾
کوئی مجھے جنتا ہے تو رپلائے کرے میں گم ہوگیا ہوں dmdmd pe
اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم...!
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن
نہ کوئی عہد نبھا ، نہ کوئی ھمنوائی کر
دِکھاوا چھوڑ ، تسلی سے بے وفائی کر
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا...
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے...
احمد فراز
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا...
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے...
احمد فراز
جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے
جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر
زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
وہ آئے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے
کتابِ عشق کھولی تو خود قرض دار ہو کر چلے گئے
وار کر جہاں بھر کی خوشیاں تم پر
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے ♥️
اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو ماضی کی یادوں کو بڑے سے بورے میں بند کریں اور جلادیں اور تب تک وہاں کھڑے رہیں جب تک راکھ کا آخری ٹکڑا ہوا میں تحلیل نہ ہو جائے
دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤
تیرا دعوی ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہوٸی ہے
تونے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ ...!
تیرے دل میں پڑے ہیں بے حال پِچھلے چند سالوں سے
اِتنے عرصے میں تو غیر مُمالک کی شہریت مِل جاتی ہے🥀
ہوتا تو نہیں ایسا مگر—ہم نے کیا ہے
اِک یادِ مسلسل پہ___لگا تار گزاراہ
ختم ہو گئے رابطے ان لوگوں سے بھی
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی پھرساتھ دے گی..
تنهنجو انتظار زندگي ڀر رهندو
بس آواز ڪونه ڏيندس.. 😐🥺
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو ۔۔
ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں ۔۔۔
لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے ____تمہں میرے تخیل سے کوئی جدا نہیں کرسکتا ____ یہاں تک کہ تم بھی نہیں __!!
🖤💥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain