مت پوچھئیے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ھیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
اس کے بغیر آج بہت دل اداس ھے
ناصر چلو کہیں سے اسے ڈھونڈ لائیں ھم
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
جاؤ اے اہلِ جہاں ڈھونڈ کے لاؤ اس کو...
جس کے غم نے ہمیں بیمار بنا رکھا ہے...
wo bhi kia din the غالب tujhe dikhne ke liye home page bar bar refersh krte rhte the🤔🤔
im new koi wellcome karega meko
درد جب دل میں ہو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے
رنج اٹھانے سے بھی خوشی ہوگی
پہلے دل درد آشنا کیجے
موت آتی نہیں کہیں غالب
اب تو بس افسوس زیست کا کیجے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
مشہور بہت ہے
میرے الفاظ کی تاثیر…..
مگر …اک شخص … مجھ سے …منایا نہیں جاتا 💔
ہماری زندگی کے فیصلوں میں 🖤🥀
سبھی شامل ہیں لیکن ہم نہیں ہیں 💔🔥
اِنسـان اُسی چیز سے دور بھاگتا ہے جِس کی وہ قیمت ادا نہیں کر سکتا__
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻋﻠﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺳﺨﺖ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
پنهنجي انهن غلطين کي تلاش ڪري ختم ڪريو جيڪي اوهان جي ڪاميابي ۾ رڪاوٽ جو سبب بڻجي رهيون آھن
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فراز...
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا
― احمد فراز
کسی کو آدھے راستے میں
مت چھوڑیں۔کیا پتا یہ اُس
کا راستہ نہ ہو اور اُس
نے صرف آپکے لیے یہ راستہ
اختیار کیا ہو
سرد ہوائیں کیا چلی میرے شہر میں...
ہر طرف یادوں کا دسمبر بکھر گیا
یہ تو اک ضد ہے کہ محسن میں شکایت نہ کروں
ﻭﺭﻧﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺷﮑﻮے ﮨﯿﮟ !!!
میرے ﯾﺎﺭ ﮐﮧ ﺑﺲ
تم سے صدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھا...
تم سے ملنے کی لکیریں تھیں میرے ہاتھوں میں
محبت جیسی بھی ہو
ہمیشہ آزمائش طلب رہی ہے۔
کچھ لوگوں سے زندگی اتنے بڑے امتحان لیتی ہے کہ انہیں اپنے تمام خواب بھلانے پڑتے ہیں
دوکو ڏيڻ جا ھزار طريقا آھن، پر سڀ کان ڪِريل طريقو محبت ۽ ھمدردي جو ڏيکاءُ آھي
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain