Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

امام حسین علیہ السلام
اے لوگو الله عزوجل سے ڈرو
اس نےبندوں کو اس لیئے پیدا کیا ہےکہ وہ اسکی معرفت حاصل کریں
جب بندے اسکی معرفت حاصل کر لیں گےتو اس کی عبادت بھی کریں گے
جب اس کی عبادت کریں گے تو اس کی عبادت کر کےغیر کی عبادت سےبے نیاز ہو جائیں گے

bosss
 

اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اُسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کے لئے کافی ہے۔
سورۃ الفرقان

bosss
 

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
🪶

bosss
 

ہم وہ بد بخت جو کسی اور کے حصے میں
تمہیں ہنستا ہوا دیکھیں گے تو رو دیں گے

bosss
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں...
تُو میرا شوق دیکھ، مرا انتظار دیکھ...

bosss
 

اس ہمیشہ زنده رہنے والے اللہ تعالیٰ پر توکل کریں جسے کبھی موت نہیں اور اس کی تعریف کے ساتھ پاکیزگی بیان کرتے رہیں، وه اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار ہے
سُورَةُ الفُرۡقَانِ - 58

bosss
 

کچھ درد بہت قیمتی ہوتے ہیں، ہم چاہ کر بھی کسی سے بانٹ نہیں سکتے۔🥀

bosss
 

روتا وہی ہے جِس نے محسوس کیا ہو سَچے رستے کو ورنہ مطلب کے لئے رشتے رکھنے والو کی آنکھ میں نہ پانی ہوتی ہے نہ ہی شرم __

bosss
 

هو ارادو پڪو مون ڪيو مرڻ جو
شوق جاڳي پيو آ وري جيئڻ جو....
#TributeToSarmadSindhi

bosss
 

ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا

bosss
 

ہمارا خسارہ کسی پر عیاں نہیں ہوتا
ہم ٹوٹ بھی جائیں تو آواز نہیں آتی

bosss
 

اے ایمان والو !
اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔
﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾

bosss
 

ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اور ہم تمہیں آزمانے کے لئے بُری بھلی حالتوں میں مبتلا کرتے ہیں، اور تم سب ہمارے پاس ہی لوٹاکر لائے جاؤگے۔
﴿سورۃ الانبیاء ، ۳۵﴾

bosss
 

ہر جان دار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ اور ہم تمہیں آزمانے کے لئے بُری بھلی حالتوں میں مبتلا کرتے ہیں، اور تم سب ہمارے پاس ہی لوٹاکر لائے جاؤگے۔
﴿سورۃ الانبیاء ، ۳۵﴾

bosss
 

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶

bosss
 

جب بھی کوئی آپ کو اپنا وقت دیتا ہے
تو وہ آپ کو اپنی زندگی کا ایک حصہ دیتا ہے
کیونکہ وقت کبھی واپس نہیں آتا

bosss
 

وہی ہے جو ماؤں کے پیٹ میں جس طرح چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ زبردست اقتدار کا بھی مالک ہے، اعلیٰ درجے کی حکمت کا بھی ۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۶﴾

bosss
 

زندگي به وڏو تماشو آ
وقت گذارڻ لاءِ ڪيترا ڪردار ادا ڪرڻا ٿا پون🥀😔

bosss
 

تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو !💯

bosss
 

محبت میں انا و تکبر کا کوئی وجود نہیں
تعلیم یافتہ ، سمجھ دار ، سوجھ بوجھ رکھنے والے شخص کو بھی اگر محبت کی دہکتی ہوئی آگ آ گھیرے
تو وہ بھی " جی " کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔!