تُم مِلاتے ہو بچھڑے لوگوں کو،
ایک میرا بھی_ یار ہے، سائیں!
سو دلیلوں سے ترا ُعذر بجا ہے لیکن ،
جس پہ تنہائی گزرتی ہے وہی جانتا ہے .
یہ بات آج ثابت ہو گی غالب کے لوگ سچ بولنے کی بھی سزا دیتے ہیں
شاید ان کا آخری ہو یہ ستم یہ سوچ کر ہر ستم ہم سہہ گئے
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ہم وفا کرکے بھی تنہا رہ گئے 😭😭😭😭😭
کسی نے پوچھا کیا چل رہا ہیں life میں
میں نے کہا لوگوں کے طعنے سیڈ گانے اور
باقی اللہ جانے ۔۔۔۔
وہ اتنا ڈھیر حسین تھا کہ ہم پہ واجب ہے
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے
🔥
__✍️
•تلخ حقیقت میں رہتے ہوئے بھی حسین تصورات
پال لینا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے...
جس کا کوئی زوال نہیں..!!
ہم نے بدل دیا انداز محبت اب یاد تو کرتے ہیں لیکن تنگ نہیں کرتے کسی کو 😒😒🙁🤕😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کردار بہت اہم ہے
اسی لیے آئے روز ہم کسی کے کردار کو برا بنانے میں لگے ہوئے ہیں
کچھ لوگ اتنے عزیز ہوتے ہیں کہ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط انہیں کو دیکھنے کے لیے ترستی ہیں اور ہم صرف انہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں😻
ایک چرسی کا رات کو تین بجے بیٹا پیدا ہوا پیدا ہوتے ہی چرسی نے ایک تھپڑ مارا بیوی نے غصے سے کہا بچوں کو کوئی ایسے مارتا ہیں؟ چرسی بولا یہ پہلی رات تین بجے گھر آیا جب جوان ہوگا تو کس وقت گھر آئے گا ۔۔۔
کسی کو مل گئی کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے
🖤
خدا اگر مجھے تم پر تھوڑا سا بھی اختیار
دے دے تو میـں تمہـارے ذہن سے اپنـے لئے
سـاری لاپرواہـی نکال کـر تمہـاری دل میـں
اپنے لئے محبت ڈال دوں
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں
کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے
پھر اس کے بعد ہمیں آئنوں سے ڈرنا ہے
جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی
بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain