لوگوں سے اُسی طرح پیش آئیں جس طرح آپ اپنے لئے دوسـروں سے تـوقع رکھتے ہیں لوگوں سے اُسی طرح بات کریں جس طرح آپ اپنے لئے دوسروں سے توقع رکھتےہیں کیونکہ عزت کرو گے تو عزت ملے گی
بہت پڑھنے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا کہ محبت دماغ سے کی جاے تو کامیاب ہو جاتی ہے دل سے کی گئی محبت بلڈ پریشر یا شوگر کا ہی مسلہ بنتی لیکن دماغ سے کی گئی محبت نہی سودا ہوتا اور اجکل سودا ہی محبت کا اصل نام رہ گیا ہے _______