خاموشی اس کی محسوس ہوتی ہے جس کا بولنا اچھا لگتا ہو ۔ ✨✨
اس کی دہلیز پہ صدیوں سے کھڑا ہوں
مجھ سے ملنے کے جو لمحات گِنا کرتا تھا ۔۔!
jis fans ko online earning karni hai wo mere posts pe aye
کیا یها کوئی میرے طرح youtuber ہے کیا 🤔🤔🤔
I miss you but I know you don't care
مجھے تم یاد نہیں آتے میں اپنے آپ سے اور
دوسروں سے یہ بات کہہ کہہ کے تھک چکا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کبھی لوگ ... الگ ہونے کے لیے پہلے سے ارادہ کر چکے ہوتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے ہمیں منانا نہیں آتا، ہمارا قصور ہے.......
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
🍁🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🍁
زندگی بے وفا ہے یہ مانا مگر 🥀
🍁 چھوڑ کر راہ میں جاو گے تم اگر 🔥
تجھ سے کوئی اور تعلق بھی ضروری ھے میرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ھے
تیرے نام سے محبت کی ہے...!
تیرے احساس سے محبت کی ہے ...!
تم میرے پاس نہیں پھر بھی....!!
تیری ہر یاد سے محبت کی ہے ..!
کبھی تم نے مجھے یاد کیا ہو گا......!!
میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے.....!!
تم سے ملنا تو اک خواب ہے جاناں...!
میں نے تو تیرے انتظار سے محبت کی ہے..!
مـیرے دل مـیں تیـرا آنا یـوں ھـے جـیسے صـحرا کـی بنـجر زمـین آہستہ آہستہ زرخـیز ہونــے لگــے❣️
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمھیں کیا فرق پڑ تا ہے چلو پھر سے مکر جانا
🍁💔
کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے
کوشش سے غلطی
غلطی سے سبق
سبق سے تجربہ
اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے!!
دنیا وچھڑے نہیں پرواہ دلدار نہ وچھڑے
کسے دا یار نہ وچھڑے۔۔!!!
💔💔
ھم تو ٹوٹے ھوۓ دلوں کو جوڑنے میں مشھور تھے
پھر جب اپنا دل ٹوٹا تو ھنر ہی بھول گۓ.
🌻🌼🌼🌼🌼🌻
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبارکاتہ 💚
عقل کی لاکھوں دلیلیں اللّٰہ تعالی سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں
مگر
دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے 🥀
#دن_بخیر
__✍️
زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں،اس لۓ کہ کھانا ہضم نہ ہونے پر"بیماریاں"پیدا ہوتی ہیں تعریف ہضم نہ ہونے پر"غرور"میں اضافہ ہوتا ہے تنقید کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے"دشمنی"بڑھتی ہے جبکہ اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" خطرات"میں اضافہ ہوتا ہے۔
زندگی بخیر 🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain