رسم سہی عید مبارک تو کہا
رسم اچھی ہے دل جلانے کے لئے..
🖤
بہت عجیب تھے کم بَخت ــــــ
بُھولتے ہی نہیں
وہ چند روز جو ـــــــ تیرے ساتھ
گزارے ھَم نے...!
🍁🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🍁
تم ہو پاس تو کیا مانگوں خدا سے..!!
میری زندگی کی تمام حسرتیں ہو تم۔۔۔
پاکستانی رمضان
پہلے دو ہفتے چلو مدینے چلے 😊
اور آخری دو ہفتے😒
عید آ گئ میرا یار نہیں آیا😂😂
آئينِ محبت میں یہ ترمیم ہوئی ہے،
بس دور رہو اس سے، جسے ٹوٹ کے چاہو۔
جانے والو!!!!!!!!! تمہیں مبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے
اور پھر لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے
کہ رابطوں سے بیزار ہیں لوگ🌵
وہ طلب نہ تھا عطا تھا وہ خواہش نہ تھا دعا تھا
وہ کبھی نہ جان سکےگا وہ میرے لیے کیا تھا
میری وفاوٴں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتا 💔
وہ طلب نہ تھا عطا تھا وہ خواہش نہ تھا دعا تھا
وہ کبھی نہ جان سکےگا وہ میرے لیے کیا تھا
پل بھر میں کیسے بدلتے ہیں رشتے!!!!
اب تو ہر اپنا بیگانہ لگاتا ہے 💯
تم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
ہاں مگر چین سے بسر نہ ہوئی
-امیدیں نہیں لگانی چاہیئے جب توٹتی ہیں
تو روح تک زخمی کر دیتی ہیں۔
جا بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر ......
وہ فقط یاد نہ آنے سے ____ کہاں بھولے گا
زندگی روز مجھ سے کہتی ہے
تو نے کیا حال کردیا میرا
-امیدیں نہیں لگانی چاہیئے جب توٹتی ہیں
تو روح تک زخمی کر دیتی ہیں۔
سانوں اک پل چین نہ آوے 🍃🍃
وہ طلب نہ تھا عطا تھا وہ خواہش نہ تھا دعا تھا
وہ کبھی نہ جان سکےگا وہ میرے لیے کیا تھا
غرور انسان میں اس پرندے کی طرح ہے جو آسمان کی طرف اڑتے ہیں جتنا اونچائی کی طرف اڑتا چلا جاتا ہے اتنا ہی چھوٹا نظر آنے لگتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain