Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

: *🥀دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا🍁*
*🥀دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا🍁*
*🥀ہم رہتے ہیں آپکے دل _کے کونے میں🍁
*🥀وقت ملے تو______ تلاش______ کر لینا

bosss
 

نکلے ہیں وہ لوگـــــ میری شخصیت بگاڑنـــــے
کردار جن کے خــود مرمت مانگـــــــــ رہے ہیں....

bosss
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے

bosss
 

میں وہ مہان ہستی ہوں کہ گھر میں جب کبھی کوئ مشورہ ہونے لگتا تو مجھے گھر سے نکال دیا جاتا ہے
اور میرے دوست مجھ سے مشورہ کرتے کہ بتاو ہمیں کون سی فیلڈ میں جانا چاہئے🤣😜🙈

bosss
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وه ساتھ بيٹھے پرندوں کو بهى اُڑایا نهيں کرتے__

bosss
 

جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وه ساتھ بيٹھے پرندوں کو بهى اُڑایا نهيں کرتے__!!

bosss
 

ہم شجر تھے شجر ہی رہے
وہ موسم تھا ، بدلتا رہا بدلتا رہا

bosss
 

عزت، محبت، اور مقام دونوں طرف برابر ہوں تو ہی رشتوں میں توازن قائم رہتا ہے.

bosss
 

السلام علیکم
دعائیں تب اثر کرتی ہیں جب انہیں صبر کی مہر لگا دی جائے اورصبر یہ نہیں کہ اللہ پاک سے مانگنا چھوڑ دو بلکہ صبر تو یہ ہے کہ لوگوں سے کہنا چھوڑ دو__

bosss
 

یقین کر میں تیرا قیمتی خزانہ ہوں
تو میرے بعد زمانے کی خاک چھانے گا

bosss
 

اُداسیاں جو نہ لاتے تو اور کیا کرتے
نہ جشنِ شعلہ مناتے تو اور کیا کرتے
اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک
ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے

اک ایسی آندھی مجھ میں بھی چلے
جو تیری یاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے
b  : اک ایسی آندھی مجھ میں بھی چلے جو تیری یاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے  - 
bosss
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی! نہیں تھی! ہے! نہیں ہے!

bosss
 

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہی
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہی دیا

bosss
 

اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے ،
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے

bosss
 

غم زمانہ نے مجبور کر دیا ورنہ
یہ آرزو تھی کہ بس تیری آرزو کرتے .

bosss
 

وقتِ رُخصت آ گیا ، دِل پھر بھی گھبرایا نہیں,
اُس کو ھم کیا کھوئیں گے ، جس کو کبھی پایا نہیں.

bosss
 

لوٹ کے آئیں ہیں محفل میں کچھ یار پرانے🥀
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں ❤

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو،
 کہ وہ کسی دوسرے شخص کو نا چاہ
b  : آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو، کہ وہ کسی دوسرے شخص کو نا چاہ - 
bosss
 

ہمیں اڑنے کے لئے پروں کی ضرورت نہیں ہوتی ہمارا کردار ہی ہمیں بلند کرتا ہے 🌚