یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ہوں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
چل بلیا چل اوتھے چلیے جتھے سارے اَنّے نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں منے
محبوب اور مہربان اور عشق پر ستم گر ہوتا ہے ایسا کیوں ہوتا ہے بھلا 😭😭😭😭
السلام علیکم
الفاظ اُتنے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس اتنا خوبصورت ہو جو دلوں کو چھو جاۓ__
بہترین قربانی آپ کے اندر کے جانور کی ہے۔
میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا پتا چلا کہ غلط لے کر میں پتا نکلا
وقت انسان کو نہیں بدلتا
نہ ہی علم
ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ محبت ہے❤️
محبت میں زبر دستی ا چھی نہیں ہوتی
جب تمھارا دل چاہے تب میرے ہو جانا😍