Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

مسکراتے ہوۓ شخص کے اندر کیا طوفان برپا ہے اور وہ اپنے کس غم کو ہنسی میں اڑا رہا ہے کاش حسد بھری نظروں سے دیکھنے والے جان پاتے کبھی۔۔!!
#یادیں

bosss
 

اے لکھنے والے ترا فیصلہ بجا لیکن
ملن کے بعد بچھڑنے کا دکھ قیامت ہے
💔

bosss
 

کم ظرف ہوتے ہیں وہ لوگ جو رشتوں کو پیروں تلے روند کر انکی اہمیت ختم کر دیتے ہیں 💔

bosss
 

دن پریشان ہے، رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے۔
کیا تماشہ ہے کب سے جاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے۔
اس کہانی کو کون روکے گا..
عمر یہ ساری کون سوچے گا!
ساتھ کاٹی ہے یا گزاری ہے،
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے۔۔ 😔

bosss
 

تم میـری زندگـی کـی وہ کمـی ہـو جو
کسی اور کے آنے سے پوری نہیں ہوگی

bosss
 

تم میری وہ مسکراہٹ ہو
جس کی وجہ سے گهر والے مجهے پاگل سمجهتے ہیں. 😍
🍁

bosss
 

یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے
بارہا مجھ سے کہا تھا میرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے

bosss
 

ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد
وقت کتنا قیمتی ہے آج کل
بےقراری کروٹوں پہ کروٹیں
دل کا عالم دیدنی ہے آج کل

bosss
 

لوگ محبت کو سمجھنـے کے لئـے دماغ کا
اسـتعمـال کـرتـے ہیـں حـلانکـہ محبت کـو
سمجھنـے کـے لـئے انہـیں دل کـا استعمـال
کرنا چاہیے محبت کوئی پہیلی، کوئی راز،
کوئی مسٹری نہیں ہے محبت تو ایک دھن
ہے جو کچھ خاص دلوں پر بجتی ہے

bosss
 

تُو نیند سا میری آنکھ میں اترے
میں خواب سا تجھے بار بار دیکھوں😍

bosss
 

مت پوچھ ساقی , ان کے میخانے کا پتہ
ان کے شہر کی چاۓ بھی نشہ دیتی ہے🔥☕️

تھام لوں تیرا ہاتھ اور تجھے دل میں چھپا لوں..!!!
تجھے دیکھنے والا کوئی اور نہ ہو میرے سوا۔۔۔
b  : تھام لوں تیرا ہاتھ اور تجھے دل میں چھپا لوں..!!! تجھے دیکھنے والا کوئی اور - 
bosss
 

جنہیں حاصل ہے تیرا قُرب خوش قسمت سہی لیکن
تیری حســــــرت لیے مر جـــــــــانے والے اور ہوتے ہیں

bosss
 

جن کے دل نرم ہوتے ہیں
زندگی ان کے ساتھ اتنی ہی سختی سے پیش آتی ہے،۔۔😒🥀

bosss
 

ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستان ہماری...!!
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دہرائے جائیں گے۔۔۔💞

کہاں سے چل کے کس چوکھٹ پہ کس کے ہاتھ سے ،کب درد کی خیرات مل جائے
b  : کہاں سے چل کے کس چوکھٹ پہ کس کے ہاتھ سے ،کب درد کی خیرات مل جائے - 
bosss
 

جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ذاتی حملے کم ظرفی ہوتے ہیں !!🥀

bosss
 

کہ جن کو دل میں رکھتے ہیں وہی دل توڑ جاتے ہیں

bosss
 

کہا سنا معاف کر دینا

bosss
 

جہاں عورتوں کو دیکھنے، اور انہیں چھونے کے لیے
بازار بھرے پڑے ہوں۔
پھر بھی اگر کوئی مرد عورت کے لیے روتا ہے تو یقین جانو وہ عورت بہت خوش نصيب ہے کہ اُسے مخلص محبت کرنے والا مرد ملا ہے