Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں
تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں
جون ایلیا

bosss
 

نہ شکایتیں نہ سوال ہے، کوئی آسرا
نہ ملال ہے۔
تیری بے رخی بھی کمال ہے، میرا
ضبط بھی کمال ہے

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا ؟
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے؟
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی⁦
b  : تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا ؟ ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦ کل - 
bosss
 

محبت۔۔۔؟
محبت میں مبتلا ہونا دنیا کا خوبصورت ترین احساس ہے۔ مگر یہ اتنا ہی بھیانک بھی ہے اگر آپ لاپرواہ شخص کی محبت میں مبتلا ہو جائیں ۔۔۔!❤️🔥

bosss
 

❤ چھوڑ دیا آج سے_سب کو__بلا وجہ تنگ کرنا 💓
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں ، تو احساس دلانے کا کیا فائدہ ۔؟

bosss
 

ہے عجب مزاج کا شخص وہ کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
کبھی چاند اس نے کہا مجھے کبھی آسمان سے گرا دیا

bosss
 

مجھے پتا ہے ۔ میں تمھیں بھول جانے کی پہلی ہی کوشش میں مر جاؤں گی ۔

bosss
 

سنو ۔۔ ایک جملے پر دل و جان کی بازی نہ ہار دینا
لوگ رسما" بھی کہ دیتے ہیں مجھے تم سے محبت ہے🥀

bosss
 

فقط تیرے عِشق کی غلامی میں ھے آج
ورنہ یہ دل ایک زمانے تک نواب رھا ھے

bosss
 

میں تم سے گہری محبت کرتا تھا ، اور میں بھول گیا کہ یہ گہرائی مجھے تکلیف دے سکتی ہے!

bosss
 

ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز
رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ

bosss
 

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں جتنی بھی محبت ڈال دیں وہ خالی ہی رہتے ہیں نا🔥

bosss
 

کوئ پل ھو تو چلو نظر چرا لوں اس سے۔
یہ تری یاد تو سانسوں کی طرح آتی ھے
🍁

bosss
 

اس کی آنکھوں میں عجب نور تھا
شاید اسی بات کا اسے غرور تھا
ہم نے اوقات سے بڑھ کر پیار کیا
شاید یہی ہمارا قصور تھا 💔

bosss
 

وہ اپنا ہی ہو سکتا ہے جو سب جانتے ہوئے بھی کوئی نا کوئی لفظ ایسا بول ہی دیتا ہے جس سے دل آزاری ہونی ہوتی ہے ۔

bosss
 

😍شعــر مــلاحـظہ فــرمـائیـں😍
درد نے میـرے دامن کو یوں تھام رکھا ہے
جیسے اِس کا بھی میـرے سوا کوئی نہیں

bosss
 

اب نہیں رکھتےہم کسی سے شوقِ الفت
بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں ۔
💔

bosss
 

دل لگانے کو
ہزاروں لوگ ہیں لیکن
سبھی اب عام لگتے ہیں
تمھارے چھوڑ جانے سے
تعلق توڑ جانے سے
ہوا نقصان اتنا سا
کہیں اب دل نہیں لگتا
بوس 💔

bosss
 

کوشش کیجیے کہ زندگی میں
کبھی کسی سے کوئی
توقع نہ رکھیں کیونکہ
توقعات کا پیالہ ہمیشہ
ٹھوکروں کی زد میں رھتا ھے 🖤

bosss
 

بھلا ہو انکی محبت کا کہ
بعد اس کے
سب محبتیں دکھاوا لگتی ہیں
🍁