تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لئیے تھوڑی ہے؟
کبھی کبھی الفاظ ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں کہ حضور ہمیں لکھ لیں اور کبھی کبھی بس کورا کاغذ دکھائی دیتا ہے ہر طرف۔
ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابلِ رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں !!
زندگی میں کبھی کبھی ایسے واقعات بھی پیش آتے ہیں جب اپنی عزت سے زیادہ اگلے بندے کی عزت رکھنا مقصد ہوتا ہے
ہمــاری آنکھیں صـرف آگے
کی طـرف دیکھتیں ہیں
ہـم اگـر اپنـا چہـرہ دیکھنا چـاہیں تو
بھی شیشے کی طـرف دیکھنا پـڑتا ہے
کـاش اِن آنکھوں سے ہـم اپنے انـدر کی طـرف دیکھ پـاتے 😔
پتہ نہیں سیلون کے شیشوں میں ایسی
کیا خاص بات ہوتی ہے کہ خود کو دیکھ کر
دنیا کا حسین ترین بندہ تصور کرنے لگ جاتا ہوں
😌😂
کسی دل کو خوش کرنے کے لیے آپ کو خوبصورت الفاظ کی ضرورت نہیں ہے جتنی آپ کو ان میں ایمانداری کی ضرورت ہے۔۔۔۔
اُسے عشق کسی اور سے تھا💔
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے
اگر تُم یُوں ہی______ راضی ہو
تو میں بھی قُربان اپنی اذیتوں پہ🚬
بہت درد دیتے ہیں وہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہوں ۔۔۔
💔💔🔥🔥
عمرِ خسارہ بخت کو، اُن کا حساب کون دے!
باتیں جو بےثمر رہیں، لمحے جو رائیگاں گئے!🔥
عمرِ خسارہ بخت کو، اُن کا حساب کون دے!
باتیں جو بےثمر رہیں، لمحے جو رائیگاں گئے!🔥
تسلیم ہے سعادت ہوش و خرد مگر__
جینے کے واسطے دل ناداں بھی چاہئے__🔥
دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣😂😂😂
ہماری زندگی میں اچھے اور برے دنوں کا بڑا عمل دخل ہوتا ہیں برے دن تجربہ دیتے ہیں جبکہ اچھے دن خوشی ۔۔۔
شاید اُسے پسند تھیں جھوٹی نُمائشیں
لیکن میں دل کی بات سے آگے نہیں گیا
تحفہ بھی اُسکے واسطے کنگن لیا
واللّہ میں اُسکے ہاتھ سے آگے نہیں گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain