Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

السلام علیکم
دعائیں وہ پھول جو زندگی کی پریشانی میں کامیابی اور آسانی کی خوشبوئیں بکھیرتی ھیں دعا ھے اللہ پاک اپ کو صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور اپنی رضا والے کاموں میں لگنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین__

bosss
 

رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے ہی پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں__

نہ ہو جس میں جُدا پتے شجر سے

کوئی ایسا نومبر ﮈھونڈتی ہوں ۔۔!
b  : نہ ہو جس میں جُدا پتے شجر سے کوئی ایسا نومبر ﮈھونڈتی ہوں ۔۔! - 
bosss
 

انسان کا علم محدود ہے لیکن محبت لا محدود ہے محبت علم کا وہ دروازہ بھی کھولتا ہے جو عقل سے ہوکر جاتا ہے__

bosss
 

السلام علیکم
وہ معاشرہ مردہ ہو جاتے ہیں جہاں پر رہنے والے لوگوں میں انسانیت ختم ھو جاتی،
اچھےانسان کی تعریف کےلیۓ اتناهی کافی هےکه وه کسی کوتکلیف نهیں دیتا"دولت اورعہدے" انسان کوعارضی طور پر بڑاکرتے
لیکن "انسانیت،اچها اخلاق" انسان کو ھمیشہ بلند درجے پر رکهتا ہے__

bosss
 

السلام علیکم
اگر ذندگی کو جینا ہے تو بہادر بنو تا کہ ذندگی کے رنگوں میں خود کو ڈھال سکو اور کمزور بنو گے تو یہ ذندگی بے رنگ ہو جائے گی اور زوال مقدّر بن جائے گا خود کو نکھارنا سیکھو بگاڑنے کا فن تو سب کو آتا ہے__

bosss
 

محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں.. ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں......

bosss
 

جانے والا یادوں کے دو عکس ادھورے چھوڑ گیا
اِک تصویر جُدائی کی، اِک منظر حیرانی کا !!

bosss
 

اب تجھ سے کیا چھپائیں کہ تجھ سے بچھڑ کے ہم
کوشش کے باوجود کبھی خوش نہیں رہے

bosss
 

انسان زندگی کے کچھ درد انکھوں میں
اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے

bosss
 

کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مر جانا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے

bosss
 

سلامت رہے غرور ان کا 🙂

bosss
 

السلام علیکم❤صبح بخیر
یا الہی تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما اور اپنی رحمت سے نالا مال کر دے. ہمارے گناہ بخش دے.
اے اللہ کشمیریوں کی حفاظت فرما.
جمعہ مبارک احباب 🌸🌸

bosss
 

السلام علیکم
بُرائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ سے اُترنا،ایک قدم اُٹھاؤ تو باقی خودبخود اُٹھتے چلے جاتے ہیں اور اچھائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ پر چڑھنا، ہر اگلا قدم پچھلے قدم سے مشکل ہوتاہے مگرہر قدم پر بلندی ملتی ہے__

مجھ سے ملنے میں
 اک خرابی ہے
پھر کسی کے 
نہیں رہو گے تم۔
b  : مجھ سے ملنے میں اک خرابی ہے پھر کسی کے نہیں رہو گے تم۔ - 
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے🖤

محفل_سخن 
ادب_کا_سفر
b  : ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے🖤 محفل_سخن  - 
زندہ جسم میں مردہ دل لے کر
گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ہے
b  : زندہ جسم میں مردہ دل لے کر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ہے - 
bosss
 

کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہے ہم
آپ کے در پہ فریاد لائے ہے ہم۔
جشن عید میلاد النبی مبارک💚
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم💚
#خاتم_النبیین_محمدصلى

تم پہ اُترى ہى نہیں ہجر کى اندهى راتیں 
تم نے دیکها ہى نہیں____چاند کا کالا ہونا.
b  : تم پہ اُترى ہى نہیں ہجر کى اندهى راتیں تم نے دیکها ہى نہیں____چاند کا کالا - 
bosss
 

اجالا بن کے آجـاؤ مــیرے تاریک لــمحوں میں
کہ تیرے بن سبھی خوشیاں غمگین لگتی ہیں