Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

مذہب اور محبت پہ جب تک عملاً کچھ نہ ہو تو دونوں بیکار ہیں. ان دونوں چیزوں کا دعوؤں اور باتوں سے کوئی لینا دینا
نہیں ہے۔

bosss
 

روح میں جذب کبھی خوں میں رواں ہوتا ہے۔۔
وہ بچھڑ کے بھی جدا مجھ سے کہاں ہوتا ہے۔۔

bosss
 

وقت کی گردش میں زندگی پہلے بھی آتی تھی
اب کی بار "فل سٹاپ" لگ گیا ہے

bosss
 

تیرے بغیر دیکھا ہے محسوس کر کے
جینے میں اب وہ بات نہیں۔۔۔۔۔۔

bosss
 

یہ کبھی ختم نہیں ہوتا، یہ الگ بات ہے کہ آپ اس بارے میں مزید سوچنا چھوڑ دیتے ہیں، لیکن یہ احساس آپ میں موجود رہتا ہے۔ ایک شخص جو کبھی اہم تھا ہمیشہ اہم ہی رہتا ہے۔ "

bosss
 

یوں تو خود کو سنبھال لوں میں مگر
یار مجھ کو تیری ضرورت ہے

bosss
 

مجھے معلوم ہے میں تھک چکا ہوں!!!!!
مگر اب کیا کروں رستہ یہی ہے............
😞😔

bosss
 

ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﮟ ﺳﮑﯿﮟ. ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔُﮭﭩﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎتی ہے۔۔۔۔۔

اُس نے جاتے جاتے رابطے کا کوئی بھی ذریعہ نہیں چھوڑا۔
نا کوئی ای میل ایڈریس ، نا کوئی کال نمبر ، نا کسی گھر کا پتہ ، جس پر خط لکھ کر میں ہجر کی یخ بستہ راتوں کا احوال سنا سکوں۔
b  : اُس نے جاتے جاتے رابطے کا کوئی بھی ذریعہ نہیں چھوڑا۔ نا کوئی ای میل ایڈریس ، - 
bosss
 

المیہ تو یہ بھی ہے کہ انسان کسی کے پہلے ایکسپریشن سے ایمپریس ہو جاتا اور جب اس میں استحکام نہیں رہتا تو اسکو بر بھلا کہا جاتا۔۔۔اگر پہلے ایمپریشن کے بجائے استحکام سے کام لیتے ہوئے لوگوں/چیزوں کو جج کیا جائے تو کافی سکون مل سکتا زندگی میں۔۔۔

bosss
 

گزرے ہیں عشق میں کچھ ایسے مقام سے کہ
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے

bosss
 

علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا
میں جانتا ہوں مرا ہی قصور نکلے گا
یہ خوب ہم سے زمانے نے ضد لگائی ہے
ہوا نہ میرا جو اس کا ضرور نکلے گا
خبر مجھے تھی یہ رستہ نہیں ہے منزل کا
گمان کب تھا کہ خود سے بھی دور نکلے گا
نشہ ہے عارضی ابرک یہ چاہے جانے کا
تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا

bosss
 

زندگی اِتنی بھی دشوار نہیں تیرے بغیر
تجھ کو ہر روز سرِ شام بُھلانا ہی تو ھے۔

bosss
 

ممکن جو اگر ہوتا
ہم تم کو بھلا دیتے
یادوں کو کفن دے کر
بے وقت سلا دیتے
تنہائی میں جی لیتے
تم کو نہ صدا دیتے
اس دل سے تیرے دل تک دیوار اٹھا دیتے
ممکن ہی نہیں ہے ورنا
ہم تم کو بھلا دیتے

bosss
 

کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزرے
کبھی وہ طرزِ تغافل کہ___ مہرباں نہ لگے۔۔

bosss
 

اک خاص حد پہ آ گئی جب تیری
بے رخی
نام اس کا ہم نے گردش ایام رکھ دیا!!!

bosss
 

آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی🍁👣
اب کس بات پر نہیں آتی 🔥🔚💔

بے دِلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے،
کچھ نہیں چاہیۓ حتٰی کے محبت بھی نہیں❤
b  : بے دِلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے، کچھ نہیں چاہیۓ حتٰی کے محبت بھی نہیں❤ - 
bosss
 

اک نقطے وچ گل مکدی اے
پهڑ نقطہ چهوڑ حساباں نو

آخـــــرِ ڪـــــار ھـــــم انجـــــامِ سَـــــفر تکـــــ پہنچـــــے❤️
تیــرے دَر ســـے جو چَلے، پھر تِیرے دَر تڪــــ پہنچـــــے❤️
b  : آخـــــرِ ڪـــــار ھـــــم انجـــــامِ سَـــــفر تکـــــ پہنچـــــے❤️  -