زندگی کے سفر میں کبھی جو تھک جاؤں.. کبھی جو بے بس ہو جاؤں... اور کوئی سچے دل سے بغیر مطلب کے صرف اتنا کہہ دئے... " سنو ، میں ہوں ناں ۔ " سمجھوں گا سب مل گیا.. زندگی کا سفر سنور گیا__!!
السلام و علیکم۔ "سکون محلوں اور جھونپڑیوں میں رہنے والوں سے بے نیاز ہوتا ہے۔۔۔۔ یہ اُن لوگوں کے دل میں بستا ہے ۔۔۔۔ جو اللہ کے ذکر اور اُسکی محبت کی عطا سے آباد ہوتے ہیں_"
سنا ہے اب وہ آنکھیں اور کسی کو رو رہی ہیں میرے چشموں سے کوئی اور پانی بھر رہا ہے بہت مجبور ہو کر میں تیری آنکھوں سے نکلا خوشی سے کون اپنے ملک سے باہر رہا ہے
دل چاہیے اور توڑنے کا تجربہ بھی چاہیے میرے علاوہ اس کو میرا فلسفہ بھی چاہیئے دل، وقت، وعدے، اور وفا، کافی نہیں ہیں عشق میں ہم کو دعائیں سننے والا اک خدا بھی چاہیئے۔۔۔
پاک هے میرا رب جو دلوں کا حال جانتا هے مگر پھر بھی دنیا کے سامنے ہمیں رسوا نہیں کرتا.! اور پھر ہمارا ﷲ ہم پر رشتوں کی حقیقتوں کو واضح کرتا ہے تا کہ ہم سرابوں سے سے نکل کر اپنے رب کے قریب آجایں ❤ ❤⚛
لوگ بہت ملتے ہیں زندگی میں مگر ان بہت سے لوگوں میں سے بہت کم ہوتے ہیں جو آپ کی ہنسی کے پیچھے درد محسوس کر پاتے ہیں جو بن کہے جان جاتے ہیں کہ زندگی اپنی رفتار سے نہیں گزر رہی کچھ باتیں کچھ واقعات ہیں جو اس کی رِدھم دھیمی کیے ہوۓ ہیں مگر افسوس ایسے لوگ بھی کچھ پل کے لیے ہوتے