السلام علیکم،
صبح بخیر،
اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین
کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا،
اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی و انکساری پیدا فرمائے___آمین یا رب العالمین
انسان بڑا غرور اور تکبر کرتا ہے کبھی مال پر کبھی اہل و عیال پر مگر جب سر درد ہوجاتا ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے مال بھی ااہل و عیال بھی۔ اسی لئے غرور اور تکبر صرف اللہ کے لئے ہے انسان عاجزی پسند ہونا چاہئے ۔۔۔
کبھی کبھی ہم اس لیے خاموش ہو جاتے ہیں کہ دوسرے انسان کو ہمارا احساس ہو،
وہ خود ہم سے بات کرے،
لیکن ایسا نہیں ہوتا........
السلام علیکم
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے _ القرآن
💕
🌺 انتہا ہو گئی انتظار کی
🌺 آئی نہ کچھ خبر مجھے آپ کی
🌺 یہ ہمیں ہے یقین بے وفا آپ نہیں
🌺 پھر وجہ کیا ہوئی انتظار کی 🤷♀️
السلام علیکم
یا اللہ ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں
یا اللہ ہمیں پوشیدہ و ظاہر بیماریوں سے بچا
ہمیں ستر کی بیماریوں سے محفوظ رکھنا
یا اللہ ہم پہ اپنا کرم فرما
الٰہی کامل شفا نصیب فرما آمین
🌸🌸🌸
#سوچ_کا_سفر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
آج کی اچھی بات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایہ
ہر نبی کو ایک دعاحاصل ھوتی ہے جو قبول کی جاتی ہےاور میں چاہتا ھوں کہ میں اپنی دعا کو اخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لئے محفوظ رکھو
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم،
صبح بخیر،
جمعہ مبارک۔
سورج کی شعاعیں کتنی تیز ہوتی ہیں مگر معمولی سے بادل شعاٶں کو روک دیتے ہیں اسی طرح گناہ کتنے ہی زیادہ طاقت ور ہوں نماز انہیں روک ہی دیتی ہے۔
بیشک۔
السلام علیکم صبح بخیر زندگی🥀💐
جمعہ کریم مبارک 😍
دعا ھے اس"رحیم"سے کہ ھم سب پررحم فرمائے♥
دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ھم سب کی عزت کی حفاظت فرمائے♥
دعا ھے اس "الغنی" سے کہ ھم سب کو خوب نوازے♥
دعا ھے اس"مالک کائنات" سے کہ ھم سب کو ہرسچی خوشی دے♥
آمین یا رب العالمین 🥀
الســــــلام علــــــــیکم
صبـــح بخــــیر
قـول مـــولا علی
بیچارہ آدمی کتنا بے بس ہے موت اس سے نہاں ،بیماریاں اس سے پوشیدہ اور اس کے اعمال محفوظ ہیں۔مچھر کے کاٹنے سے چیخ اٹھتا ہے ،اچھو لگنے سے مر جاتا ہے اور پسینہ اس میں بدبو پیدا کر دیتا ہے۔
اَلسـلامُ عَليــکـم وَرحمـتہ اللّٰه
)
صُـبـــــــح بَخیـــــر زندگــی🍃🌺
خوشیاں تو چھوٹی چھوٹی 🦋🦋 تتلیاں ہوتی ہیں جو محبتوں کے پھولوں پر آسرا کرتی ہیں اگر نفرتوں کے کانٹوں سے گذر ہو تو کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہیں۔
اللہ پـاک ہمیں اور آپ سب کو آسانیاں عطا فرماۓ .🌺
حضور اقدس نور مجسم
حضرت محمد ﷺ
کافرمان عالیشان ہے
صدقہ دینے سے مال کم نہی ہوتا
معاف کرنے سے ﷲ عزت بڑھاتا ہے
اور عاجزی اِختیار کرنے پر ﷲ پاک
مرتبہ بڑھاتے ہیں
(صحیح مسلم)
السَّـلاَمُ عَلَيْـكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکاتُه
ڈھـیروں دعـاؤں کہ سـاتھ سـب کـو
نئـی صبـح مبـارک ہـو!
دعـا ہے کہ اللّٰه رب العـالمـیــــــن ہـم سـب کـو
اپنا فرماں بردار بنائے، نیکیوں کی توفیق عطا
فرمائے!!
🌺🌼🌻السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌺🌼🌻بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
🌺🌼🌻وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ ۖ
اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اسکے گلے میں لٹکا دیا ہے ۔
#سورہ_اسراء_١٣🌺🌼🌻
•السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَ رَحــمَةُ اللّٰه•
•صبــح بخیــــر زنـــدگـــی•
🌺💖🌺
نماز نیند سے بہتر ہے ، رب کی طرف رجوع کیجئے -
درود پاک پڑھئے ! 🌺💖🌺
کیونکہ!
دلوں کا سکون ﷲ کی یاد اور روح کا سکون اس کے محبوب محمّد مصطفیﷺ کی یاد میں ہے.....
🌺💖🌺
💕 ❀﷽❀ 💕
صـبـح بخیـر زندگــی🌺
قرآن سے اپنا تعلـق مضبوط کــریں
قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے 🌸
کہ قرآن پاک کو آپ بدل نہیں سکتے🌸
مگر یہ آپ کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے 🌸
قرآن پاک روشنی ہے🌸
زندگی کی تاریک راہوں میں راہ
دکھانے والی روشنی......🌸
🍁السلام علیکم
🍁
🍀اے میرے اللہ !🍀
🍂تو رحمان، تو رحیم تو رزاق تو نور تو مالک
تمام صفاتیی اور تعریفیں تیرے لائق ہیں اے
میرے مالک ہم گنہگار ہیں ہم شرمندہ ہیں
ہمیں پاک کردے ہمکو معاف کردے مالک رحم
فرما ہم پر ہمارے ماں باپ پر اور پوری امت
مسلمہ پر !🍂
🍃آمین 🍃
السلام علیکم
صبح بخیر
۔۔۔🌿_﷽_🌿۔۔۔
🔹فجرو عصر کی حفاظت کرنے والےکےلیے جنت کی بشارت_
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’ جوشخص دوٹھنڈی نمازیں (فجر و عصر) پڑھےگاوہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘🌿
🌿(صحیح بخاری، 574، متفق علیہ)🌿
🔹نمازوں کوسکون کےساتھ ادا کیجئیے
الســـــــلام و علیـــــکم😍
️رسول اللہ ٰﷺ نے ارشاد فرمایا:
❀بیشک اللہ تعالیٰ،اور اس کے فرشتے،
زمین و آسمان کی مخلوق حتیٰ کہ
چیونٹی اپنے بل میں اور مچھلیاں،
لوگوں کو خیر و بھلائی کی تعلیم دینے
والے کےلیے دعائے خیر کرتی ہیں...!!! ❀
ﷺ ❀ﷺ ❀ ﷺ❀ﷺ
(مشکوة:213)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💠
💠ایمان بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🍃 الحمدللہ امتخانات مکمل ھوۓ
😍کیسے ھیں آپ سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain