Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

••یہی عرض ھےخالق ارض وسماﷻ
••وہ رسولﷺ ہیں تیرےمیں بندہ تیرا
••مجھےان کےجوارمیں دےوہ جگہ
••کہ ھےخلدکوجس کی صفاکی قسم
••••💠ﷺ💠••••
°°°اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَے
سَيِّدِنَـامُحَمـَّد°°°بخ
ر 🌻

bosss
 

جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں، اور جنہوں نے نماز کی پابندی کر رکھی ہے، اور ہم نے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے وہ (نیک کاموں میں) خفیہ اور علانیہ خرچ کرتے ہیں، وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی نقصان نہیں اٹھائے گی۔
سورہ فاطر آیت نمبر 29

bosss
 


السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 
❤💕💕
سورہ الااعراف 193
اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو تمہارا کہا نہ مانیں۔ تمہارے لیے برابر ہے کہ تم ان کو بلاؤ یا چپکے ہو رہو
صبح بخیر زندگی
❤💕💕💕

bosss
 

جب بہترین کی خواہش ہو تو پھر الله تعالی کی طرف دیکھو اپنی خواہشات کی طرف نہیں کیونکہ ہم تو جان ہی نہیں سکتے کہ ہمارے لئے اچھا کیا ہے،
اے ہمارے پیارے رب ہمارے بُرے حالات کو اچھے حالات میں بدل دے
آمین🌼

bosss
 

اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے
(سورة الأنفال 65)
..
السلام علیکم
..

bosss
 

اسلام علیکم ♥
ایمان بخیر 🌹
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹
🙏
♥اللہ پاک ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے نبی پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت ملے
آمین
⁦🇵🇰⁩

bosss
 

#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
🌸اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے🌸
🏵آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!🏵
🌹عزت و وقار ھو..!🌹
🍃راحت و سکون ھو..!🍃
🌿صحت و تندرستی ھو..!ترقی و خوشحالی ھو.🌿
💜اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو
آمین

bosss
 

السلام علیکم
صبح بخیر
نہ تو کامیابی خوشیوں کی کنجی ہے اور نہ ہی خوشیاں کامیابی کی کنجیاں ہیں بلکہ جو لوگ اپنے کام سے خوش ہوتے ہیں اور خوشی خوشی اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں اُنہیں کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے!

bosss
 

فرمانِ الہی🍃
جو لوگ آخرت کو نہی مانتے ان کے لیے
ہم نے ان کے "کرتوتوں کو خوش نمـا بنا
دیا ہے..... اس لیے وہ بھٹکے پھرتے ہیں۔
صباح الخیر🍃

bosss
 

اذیت کے بدلے میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے۔

bosss
 

الســـــــلام و علیـــــکم😍
️رسول اللہ ٰﷺ نے ارشاد فرمایا:
❀بیشک اللہ تعالیٰ،اور اس کے فرشتے،
زمین و آسمان کی مخلوق حتیٰ کہ
چیونٹی اپنے بل میں اور مچھلیاں،
لوگوں کو خیر و بھلائی کی تعلیم دینے
والے کےلیے دعائے خیر کرتی ہیں...!!! ❀
ﷺ ❀ﷺ ❀ ﷺ❀ﷺ
(مشکوة:213)

bosss
 

اسے فرصت کہاں اتنی
مجھے وہ اک نظر دیکھے
میں اسکا پانچواں موسم ھو
اسے تب یاد آوں گا
کہ جب کچھ بھی نہیں ھوگا..!!

bosss
 

السلام علیکم 🌴
💫دین کی پوسٹ کرنے کے ساتھ 5 وقت کی نماز کی پابندی بھی کریں۔۔۔۔۔۔کیونکہ !!!! پوسٹ کرنا فرض نہیں ہے،،، نماز فرض ہے،
حساب نماز کا ہوگا پوسٹ کا نہیں،💫

bosss
 

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم،
اے پروردگار ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنہیں تو ہدایت دیتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں اور توبہ کرتے ہیں اور جنکی توبہ کو تو قبول کرتا ہے ۔جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے۔
آمین❤
بیشک🍂
🍂

bosss
 

ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں
ابھی تو شہر نے لہجہ ہمارا سُنا ہی نہیں۔۔۔

bosss
 

ابھی یہ لوگ مگن ہیں حروف تولنے میں
ابھی تو شہر نے لہجہ ہمارا سُنا ہی نہیں۔۔۔

bosss
 

سخت مشکل میں ہے محبّت میری
اس نے آئی ڈی کارڈ والی______ تصویر مانگی ہے 😣😢🤣

bosss
 

نماز کبھی مت چھوڑنا۔۔
کیونکہ کافروں اور مسلمانوں کے بیچ میں صرف نماز کا فرق ہے۔

bosss
 

آجکل کے حالات!
وزیراعظم کہتا ہے گھبرانا نہیں
سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں😁😁

bosss
 

تم گمشدہ خیال ہو ، تم حل شدہ سوال ہو
تم عکس ناتمام ہو ، تم عشق لازوال ہو... ❤