یادیں ہمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں
مگر ہم ان کو دفناتے نہیں کیونکہ ہمیں ان کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا ۔۔!
اُس کو نیندوں کے نگر میں نہ بساؤ محسن
ورنہ شامل وہی نیندوں کے خلل میں ھوگا
اب بھی الزام محبت ھے ہمارے سر پر
اب تو بنتی بھی نہیں یار، ہماری اُن کی
میرا حق ہے کہ مجھے ٹوٹ کے چاہا جائے
اس لیے تجھ سے محبت نہیں مانگی میں نے
کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں جن کے اگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا .........!!
❤️🩹🥺
عمر کے آخری حصے میں بھی تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارہ پھر بھی اس سے زیادہ ہو گا
کیسی پُر کیف ھے اپنی یہ خیالی دنیا
تُو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی ھے
وہ ظرف رکھتا. تو جان لیتا !!
چپ رھنا بھی ایک شکایت تھی
ہم بھی کتنے سادہ دل تھے اس کو ہی چھوڑ دیا اس کی خوشی کی خاطر