انسان کا خود پر کیے جانے والا سب سے بڑا ظلم کسی لاپرواہ سے محبت ہے
ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا _____
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آے پرواہ نہیں
پوري ڪائنات جي اندر ھڪ واحد شئي
محبوب جي مرڪ آ
جيڪا وڇوڙي وڃن کان پوء به وسري ناهي سگهي.....❤
لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں آپ سـاری عمـر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں
بس ذرا سی غلطـی غلـط فہمـی یا بد گُمـانی کی دیر ہے
آپ کی بھـلائی آپ کے خلوص سمیت آپ کے منہ پر مـار دی جائے گی
زلزلہ" اور "عشق " کے بارے میں پہلے سے کوئی خبر نہیں دیتا. تمہیں ان دو چیزوں کے بارے میں خبر اس وقت ملتی ہے جب تم ویران ہوچکے ہوتے ہو۔
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنّا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں...!
کس قدر اندھا ہے وہ شخص جو اپنی جیب سے تمہارا دل خریدنا چاہتا ہے۔
~خلیل جبران
عزیز کیوں نہ ہو ماضی کا ہر ورق ہم کو
کہ چند سوکھے ہوۓ پھول اس کتاب میں ہیں
تمہیں تو کوئی شخص بھاتا ہی نہیں تھا
یہ کس کی محبت میں گم ہو یہ تم ہو🖤
وہ میرے درد کو سن کر فقط اداس ہوئی
میں سوچتا ہی رہا_ اب گلے لگائے گی
سزا ملی یہ تیری انجمن میں آنے کی
کہ بے قصور ہم ائے قصوروار چلے
آپ کا نظر آنا علاج ہے دل کا
میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں
ممکن ہے وقت پر تو رہے؛ دسترس تری
ممکن ہے دسترس میں تری؛ ہم نہیں رہیں
دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا ۔..!
پلٹ کر بھی نہیں دیکھی تیری بےرخی ہم نے :
بٗھولا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا miss you hino😥
اس دنیا کی بھیڑ میں ان بدلتے موسموں میں بدلتے رشتوں میں انتظار کرتی ہوئی انکھوں میں یہ دنیا جنت جیسی ہے اگر تم ساتھ ہو ۔۔
انسان غصہ میں فالتو بات نہیں
دل کی حقیقت بیان کرتا ہے
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر____
وہ شکوے جو میں نے کبھی کیے ہی نہیں
عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈنے نکلے تھےنیند بھی گنوا بیٹھے
درد مندی کی مت سزا پاؤ۔۔۔۔
اب تو تم مجھ سے تنگ آ جاؤ۔۔۔!!
میں کوئی مرکزِ حیات نہیں۔۔۔۔
وجہ تخلیقِ کائنات نہیں۔۔۔۔!!!
#Yaad_e_Jani
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain