Damadam.pk
bosss's posts | Damadam

bosss's posts:

bosss
 

خود تک پہنچنے کا راستہ آسان نہ رکھیں،تاکہ جو اہل نہیں وہ آپ تک پہنچ ہی نہ پائے🖤

bosss
 

مُحبت کی بھیک مانگنے سے اچھا ہے خود کو سانپ سے ڈسواؤ ، اک چیخ مارو اور مر جاؤ____"👣

bosss
 

کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں
کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے•

bosss
 

روک کے بیٹھے ہیں ہم زندگی کو
کہ تم آؤ۔۔۔...تو جینا شروع کریں

bosss
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم نا ہونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گی!

bosss
 

میں نے تو اک شخص پر ہی ختم کر دی!!!
اب محبت کس کو کہتے ھیں مجھے کیا معلوم

bosss
 

حقیقت کا طمانچہ
محبوب کے ساتھ بنائی گئی محدود خیالی دنیا کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتا ہے ۔۔۔!!!

bosss
 

وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو نا صاحب، میرے گمان کا دکھ

bosss
 

جو تمھیں چاہ کے بھی کسی اور کی چاہ رکھے
*وہ تماشائی ھے_ طالب محبت نہیں ___

bosss
 

واہـم سـارے تـیـرے اپـنے ہـیـں
ہـم کـہـاں تجـھ کـو بھـول سکتـے ہـیـں

bosss
 

وہ لوٹ آئے گا سورج کے ڈوبنے سے قبل
سمجھ رہے ہو نا صاحب، میرے گمان کا دکھ

bosss
 

زِندگی کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی، سب کُچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے، کِسی نہ کِسی سے محروم اور کِسی نہ کِسی کے لیے ترستا ہوا

bosss
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ،چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جا چکا،چلو خیر ہے
یہ جو بے بسی ہے چار سو
یہ جو الجھے الجھے سے طور ہیں
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ،چلو خیر ہے

bosss
 

شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے بتایا کہ یہ زندگی اور اس کی ہر چیز یہاں تک کہ محبتیں بھی عارضی ہیں ۔

bosss
 

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا
ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں
پھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
ہم اگر منزلیں نہ بن پائے
منزلوں تک کا راستا ہو جائیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں

bosss
 

ہماری یادداشت کائنات سے زیادہ کامل دنیا ہے: یہ ان لوگوں کو زندہ کرتی ہے جو اب موجود نہیں ہیں

bosss
 

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کے نطر کردیئے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت آگے نکل جاتا ہے

bosss
 

بوس ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہو
ہم رہ گںۓ ہمارا زمانہ چلا گیا

bosss
 

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر
رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے

bosss
 

کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کہ وہ کس کیفیت سے گزر رہا ہے، اور ان لمحوں میں ”کیسے ہیں آپ؟“ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے۔۔۔