تیرے قریب پہنچ کر بھی کم نہیں ھوتے
غم حیات نے جو فاصلے بڑھائے ھیں
تیری نگاہ مداوا نا بن سکی جن کا
تیری تلاش میں ایسے بھی زخم کھائے ھیں
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے🖤
اسے کہو آۓ اور میرا ماتھا چومے
یار ایسے تو میرا سر درد نہیں جانے والا
وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا ۔
چھوڑ گیا مجھے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے
آج بھی نقش ہیں دل پر تری آہٹ کے نشاں
ہم نے اس راہ سے اوروں کو گزرنے نہ دیا
🖤🖤🖤
جو بسر ہوں میری جدائی میں وہ مہینے شمار مت کرنا
کیا خبر اب میں آوں بھی کہ نہیں تم میرا انتظار مت کرنا
اس نے مجھ سے ہاتھ چھڑایا
جان چھڑائی میں نے بھی🖤
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا۔۔
چاند ہرجائی ہے ،ہر گھر میں اتر جاتا ہے
#Yaad_e_Jani
کتنی آوازوں کے مابین تھا میں، پر میں نے
اُس کی آواز سنی جس نے پکارا بھی نہیں
تم سے بات کرنے کی تکلیف اُس بچے کی مانند ہے جو ساری رات روتا ہے لیکن یہ بتانے سے قاصر ہوتا ہے کہ درد کہاں ہے؟
مخلص انسان نرم ریت پر چلنے والے شخص کی مانند ہوتا ہے جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی لیکن اسکا نشان موجود رہتا ہے
قيمت کڻي ڪروڙن ۾ ھجي پر وڪامجي ويل ماڻھون ٽڪي جو لڳندو آھي♥️🌸
جب تم نہیں رہے. تو کیا ہوا
پھر یوں ہوا کہ ہم بھی در بدر ہوگئے
یوں ہے کہ یہاں نام و نشان تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی میری