ایک آدمی کا قد 9 فٹ تھا
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔۔ ؟؟
ﺑﺎﺑﺎ " ﻧﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 8 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ہے ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 7 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ ہے 6 ﻓﭧ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ہے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ۔۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی ... 👻👻😁😁
____________________________
یہی کچھ اس وقت پاکستانیوں کے ساتھ ہو رہا ہے وہ نہیں نہیں کرتے جا رہے ہیں اور حکومت 10 ۔ 10 روپے کاٹتی جا رہی ہے۔🙉🙈