Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

نمل یونیورسٹی
میں لڑکیوں پر یونیورسٹی فیلو لڑکوں کو بھائی کہنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اور سیاق وسباق یہ ہے کہ بھائی کہنے سے لڑکوں کی فیلنگز ہرٹ ہوتی ہیں ۔
آج سے ہمارے Damadam میں بھی کسی لڑکے کو بھائی کہنے پر پابندی ہے۔
اگر بھائی کہنا ہے تو انباکس میں جا کر کہیں ۔
شکریہ۔😎

boyyyy
 

بابا جی جوانی کا ایک واقعہ سنا رہے تھے :- 😇🙀
فرماتے ہیں کہ ایک رات جب میری آنکھ کھلی تو
دیکھا میری بیگم بستر پر موجود ناں تھی 😟
میں نے باہر جا کر دیکھا تو دروازہ بھی کھلا ہوا تھا 😱
میں جب گھر سے باہر نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ کسی
لڑکے کے ساتھ ٹالی کے درخت کے نیچے بیٹھ کر
باتیں کر رہی تھی 😾
یہ دیکھ کر میری غیرت جاگی 😡😡 میں نے کلہاڑی پکڑی
اور جا کر اسی ٹالی سے مسواک کاٹی اور انکے سامنے بیٹھ
کر مسواک کی 😤🤨🤣

boyyyy
 

انسانی دماغ کا میموری کارڈ 2۔5 پینٹا بائیٹ یعنی 24۔96 لاکھ GB کا ہوتا
اور اس کو خراب کرنے کیلئے صرف ایک بریانی کی پلیٹ کافی ہوتی ہے

boyyyy
 

5 گلاس دودھ پئیں اور درخت کو پکڑ کر ہلائیں لیکن نہیں ہلے گا۔۔
اب ایک گلاس بھنگ پی کر صرف درخت کو دیکھیں تو ہلنا شروع کر دے گا۔۔😌
مزید ٹوٹکوں کیلئے رابطہ کریں۔۔
شکڑی🙊🙊🙊🙊
😂😂😂😂😂

boyyyy
 

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*ۚٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ*۝
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد۔

Subha bakhair
b  : Assalam o alaikum Subha bakhair - 
boyyyy
 

اسلام علیکم
سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک کڑوڑ استغفرالله کی نیت کی ہے کہ اللّه پاک سیلاب کا عذاب یا آزمائش مسلمانوں کے اوپر سے ختم کر دیں اور ہمیں معاف کر دیں جتنا ہو سکے استغفرالله پڑھ کر ہدیہ کریں
جزاک اللّه خیرا

😊😊😊 ameeeeeen 😋😋😋😋
b  : 😊😊😊 ameeeeeen 😋😋😋😋 - 
boyyyy
 

اسلام علیکم
سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک کڑوڑ استغفرالله کی نیت کی ہے کہ اللّه پاک سیلاب کا عذاب یا آزمائش مسلمانوں کے اوپر سے ختم کر دیں اور ہمیں معاف کر دیں جتنا ہو سکے استغفرالله پڑھ کر ہدیہ کریں
جزاک اللّه خیرا

اسلام علیکم 
سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک کڑوڑ استغفرالله کی نیت کی ہے کہ اللّه پاک سیلاب کا عذاب یا آزمائش مسلمانوں کے اوپر سے ختم کر دیں اور ہمیں معاف کر دیں جتنا ہو سکے استغفرالله پڑھ کر ہدیہ کریں 
جزاک اللّه خیرا
b  : اسلام علیکم سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک کڑوڑ استغفرالله کی نیت کی ہے - 
🌹🌹🌹👌👌👌🌹🌹🌹
b  : 🌹🌹🌹👌👌👌🌹🌹🌹 - 
boyyyy
 

شوہر بیوی کی کال بند کرتے ہوئے ۔۔ بیگم میں اس وقت سخت مصروف ہوں فارغ ہو کر خود کال کروں گا، ۔۔۔
شوہر نے فون بند کیا، ہی تھا کہ اس کی ہمسائی کی کال آ گئی ۔۔۔
آپ مصروف تو نہیں ہیں ۔۔
آدمی ۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ آپ حکم کیجیے ۔۔
جی وہ آپ کی بیگم آپ سے بات کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔
بیگم ۔۔۔۔۔ شام ذرا جلدی گھر آ جائیے گا اور آتے ہوئے آئیو ڈیکس یا ونٹوجینو ضرور لے آئیے گا،
😑🙄
🤭🤭🤣🤣🤣🤣🤣

boyyyy
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازٍ عشق کی 💖
آنا ہمارے پاس ہم بتاٸیں گے 💑
ہم خود بتاٸیں گے تمہیں اپنی براٸیاں😜
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتاتے ہیں 😎

boyyyy
 

آداب صبح
تم کو معلوم تو ہو گی یہ کرامت اپنی
سنگ مرمر ہے دھرو پاؤں اور مخمل کر دو

Islamic Quotes image
b  : Ameeeeeen - 
Memes & Satire image
b  : 😊😊😊😋😋😋😋😊😊😊 - 
Memes & Satire image
b  : 😋😋😊😊😊😋😋😋 - 
🌹🌹🌹👍👍👍🌹🌹🌹
b  : 🌹🌹🌹👍👍👍🌹🌹🌹 - 
boyyyy
 

👈 گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے !!!
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے👉👉

boyyyy
 

.Assalam o alaikum.
.
Guzri hoi.
.
Good morning 🌞🌄.
,😋😋😋😋