Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا،
کہاں کے ہو؟؟؟
بولا اب ہمارا بیاہ ہوگیا ہے،😨😔 ہم کہیں کے نہیں رہے! 😒😒😭😭

boyyyy
 

سردی کا یہ عالم ہیکہ بندہ ہاتھ دھونے وقت کوشش یہی کرتا ہے کہ صرف اُنگلیاں ہی دھوئی جائیں تاکہ فرض پورا ہوجائے۔۔😂😁😀🤣

boyyyy
 

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💖
بےشمار دعاؤں کے ساتھ زندگی کی نئی صبح مبارک ہو 💐
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے'
ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 💖

boyyyy
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “انسان کے بدن کے ( تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے ) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“ (صحیح بخاری،۲۷۰۷)

boyyyy
 

#مانا کے #سب سے #تعلق نہیں #ہمارا🔥✌
💪💪🤫
مگر وہ #شخص بتاؤ جو #جانتا نہ ہو #نام ہمارا 😉
#sardar 🔥🔥

boyyyy
 

پیسے کمائیں یا نہ کمائیں، دعائیں ضرور کمائیں، اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا.ان شاء اللّہ
♥️

boyyyy
 

اللہ وہ ہے جس نے تمہاری تخلیق ڪی ابتدا ڪمزوری سےڪی، پھر ڪمزوری ڪے بعد طاقت عطا فرمائی ، پھر طاقت ڪے بعد (دوبارہ) ڪمزوری اور بڑھاپا عطاری ڪر دیا،وہ جو چاہتا ہے پیدا ڪرتا ہے، اور وہی ہے جس ڪاعلم بھی ڪامل ہے،قدرت بھی ڪامل ہے
(سورہ الروم آیت نمب 54

boyyyy
 

Assalamualaikum damadam waalo.

.😋😋😋😋😋👌👌👌🌸🌸🌸.
b  : .😋😋😋😋😋👌👌👌🌸🌸🌸. - 
Advance jashneAzaadi Mubarak
b  : Advance jashneAzaadi Mubarak - 
boyyyy
 

میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..
💕💕💕💕
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا💕💕 💕💕

boyyyy
 

"حسن یوسف سا ہو _ یا صورت بلال جیسی.🍀🌸
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال لگتا ہے"!❤✌
_______💕💯

boyyyy
 

_*شاید عرشوں سے اترے ہیں کچھ لوگ*_
_*جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے.........!!*_
*꧁     ہئے       ꧂*
     *+═❁+❁═+*

boyyyy
 

ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
😜😜 😜😜 😜😜 😜😜 😜😜

boyyyy
 

💞💞
عورت کی عزت کرو
اس لئے نہیں کہ وہ
عورت ھے بلکہ یہ
ثابت کرنے کے لیے کہ
آپ کی تربیت ایک
اچھی ماں نے کی ھے
*ابن آ دم*
♥️

boyyyy
 

*بہت اذیت دیتا ہے وہ لمحہ ... جب آپ غلط بھی نہ ہوں ... مگر آپ کو غلط سمجھا جائے ... اور بدلے میں آپ اپنی صفائی بھی نہ دے سکیــــں ......!!!*
💞 💞 💞

boyyyy
 

مل ہی جاۓ گا ہمیں بھی کوئی چاہنے والا
اب ضروری تو نہیں دنیا میں ہر کوئی بے وفا ہو

Gilgit
skardu Road
b  : Gilgit skardu Road - 
*🌹بسْـمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🤝🏻🌹*
*ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ....!!!!!*
*🌞☕صٓبّٓاحُ الـْخٓیْر☕🌞*
b  : *🌹بسْـمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹* *🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ - 
Funny joke
b  : Trump ki tarf sy eid Mubarak...a5 -