مجھ سے محبت کا اظہار کرتی
کاش کوئی لڑکی کوفتے پکا کر مجھے کال کرتی ۔۔۔
بہت گرمی ہے 😓
اے پاک پروردگار اپنے خزانے سے ایسی حور عطا کر جسے دیکھ کے کلیجے کو ٹھنڈک نصیب ہو ☺️♥️
😇😇🙈🙈
آج ایک بھائی سے پوچھا کہاں کے ہو ۔کہتا .. میری شادی ہو چکی اب میں کہیں کا نہیں 😂😂
موٹا بندہ زیادہ دیر بیگم سے ناراض نہیں رہ سکتا😭
ادھر تھوڑی دیر ناراض ہوتا ہے،
اُدھر روٹی کا ٹائم ہو جاتا ہے
تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر ؟🤗
کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے ❤
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا
دوست
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔
بس اِتنا سا تھا تہوارِ عید ؟؟
کِسی نے مُبارک کہ دی،
تو کسی نے حال تک نہ پوچھا۔۔ !!
محبت کرو تو آداب وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
🥀🌚
شِکوے شِکایت کی لت لگ جاۓ تو ناشُکری زبان کی لذت بن جاتی ہے اور انسان ہمیشہ بےسُکون ہی رہتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو اپنے شُکر گُزار بندوں میں شامل رکھے
آمین
آج آو مل کر گناہوں سے توبہ کریں
أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ
5 بار پڑھ کر Allah لکھیں جزاک اللہ خیر
صرف آذان سے پتہ چلتا ہے ہم ایک اسلامی ملک میں رہتے ہیں
ورنہ چاروں طرف جھوٹ فریب اور کفر کے سوا کچھ نہیں
مجھے 17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئی 🙄
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے
☺️🙄☺️
زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو ورنہ لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے😂😂
موبائل فون ٹھیک کروانے کیلئے کسی کو دیا
ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے اپنا کوئی عزیز ہسپتال میں ایڈمٹ ہو🤭😖
دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو گھر والے شادی کرادیں گے میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا اب مسجد میں بیٹھا ہوں..😕
Sallam pakataniooooo
خاک پر خاک ڈالو اس میں ملاؤ مجھ کو
میں ایک ایٹم بمب ہوں انڈیا پر چلاؤ مجھ کو
باوا جی ایٹم بم 😅 👇
😜 اپنےاپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭
😒 ہمارے پاس نہیں ہے 🤦♂️🥺
🙊ہم سے پوچھیں janu کتنی 😑 بڑی نعمت ہے😢🙈
🤣🙆🙆👻👻
ہر ایک کو جلدی معاف کردیا کریں۔ کسی کو معاف کرنے کے لیئے اسکی روح نکلنےکا انتظار نہ کریں۔۔۔۔۔!!!*🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain