رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀
آج آدھے گھنٹے⏱️ میں اتنی بار لائٹ💡 آئی اور گئی ہے کہ پنکھا خود بھول گیا ہے 😱🤔
میں سجے پاسے گھومنا اے یا کبھے پاسے !!!
😂🙄😡
وہ اٹھی تہجد میں مجھے مانگنے کے لیئے اور پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی😌😌😌اگر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا🥺😶😁😃
دو منٹ کے لئے پنکھا چلائیں
اور پھر بند کر دے 🙂 پنکھا ایک منٹ فری گھومے گا 😝
اس طرح بجلی کا بل کم آئے گا 😁
مزید اچھے مشوروں کے لیے کریں اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار🙂😜🤣🤣🤣

پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی
😆🤣🤣😆😅
بڑی بڑی کمپنیوں والے میری منتیں کر رہے ہیں کہ آپ ریچارج کروا لیں ۔ اپکو فری منٹ بھی دیں گے ۔۔لیکن میں نہیں مان رہا۔
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄
"کسی کا بابو شونا ہے اور کسی کی رانی🙂
تم کہاں مر گئی ہو میری پریشانی😝😜😛'''
ساون کی بارش
اور
بیوی کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا
کبھی بھی برس پڑتی ھے😁😁
لڑکی: امی میں نے نئے تولیے سے منہ
صاف کیا ہے
چکناہٹ سی محسوس ہورہی ہے
امی در فٹے منہ تیرا او تولیہ نئی اوجھری صاف کرا
کے رکھی سی مر جانی اے😠😐
نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے
بہتر یہی ہے کہ آپ فرض کرلیں وہ وفات پاچکے ہیں😒😌
اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح😂😂
کاش وہ 👩 پوچھے کیا چاہیے آپ کو 😍
میں ہاتھ تھام کر بولوں🙈🙈
😏کجھ نہیں جا کم کر اپنا😅😂
اگر آپ کو راستے میں مڑا تڑا ہوا نوٹ مل جائے
اور اٹھانے پر نقلی نکلے
اتنی بے عزتی محسوس نہیں ہوتی اصل شرمندگی تب ہوتی ہے
جب بچے شور مچا کر اور تالیاں بجا کر کہیں کہ یہ نوٹ نقلی ہے نقلی ہے
😀😁
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے...
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ پاوے آتے..!!🤭😛
میاں بیوی کے درمیاں جس چیز کو انگش میں انڈر سٹینڈنگ کہتے ہیں نا
اس کو دیسی زبان میں "تھلے لگیا ہویا" کہتے ہیں 😂
موبائل کی گھنٹی بجی
شیخ ہیلو کون ........؟؟؟
لڑکی! ہم تیرے بن اب جی نہیں سکتے تیرے بنا کیا وجود میرا .....☺😘
خوشی کے مارے شیخ کی انکھوں میں انسو اگئے ....
"کیا واقعی تم مجھ سے پیار کرتی ہو"......!!❤👦
اگے سے جواب ملا اس رنگ ٹون کو سننے کیلیے 1 ملائیں..😳😳😢😢😔😞😡...
پاکستان میں جن جن کے گھروں میں قربانی کا گوشت ابھی تک فرج میں پرا ہوا ہے ان کے لیے واپڈا کا پیغام:
اک واری فر قربانی دیو 😂😉
باباجی کہتے ہیں کسی کا چپ رہنا اس کی ہار مت سمجھو.
ہوسکتا ہے کہ اس نے قربانی کا گوشت ذیادہ ٹھونسا ہوا ہو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain