Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی🚲.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا😁😁😁.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.🚴🚴🚴
😋😋😋😋😋🤣🤣🤣🤣🤣

boyyyy
 

ایک آدمی ہاتھ دھو کر کسی عورت کے پیچھے پڑا تھا
عورت نے تنگ آکر اس کو منہ دھو کر دیکھایا تب جا کر اس آدمی نے پیچھا چھوڑا 😩😩🙏🙏

boyyyy
 

اگر چھینک اتے اتے رک جاۓ تو سمجھ جاٸیں کوی اپ کو یاد کرنے لگا تھا پھر ساتھ ہی کہہ دیا
"چلو دفعہ کرو" 😂😂😂

boyyyy
 

ٹھرک ہی تو ھے زندہ دلی کا نام
معصوم لوگ کیا خاک جیتے ھونگے

boyyyy
 

السلام علیکم
( پیغام زندگی )
*یہ ضــروری نہیـں کہ ہماری ذات سب کــو ہــی پسند آئـــے ، ہر انسان میں ڪچھ خامیــاں تو ڪچھ خــوبیاں بھــی ہیـــں بس کوشش یہ کـــریں کہ اپنــی زندگی ایســے جئـــیں کہ اپنــے رب کــو پســند آ جائیــں••••*

boyyyy
 

بیوی: شادی کے بعد آپ مجھے پیار نہیں کرتے ...
شوہر: ارے پگلی امتحان ختم ہونے کے بعد کون پڑھتا ہے ...
😊😉😊

boyyyy
 

شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اس سے پوچھتا ہے،
" تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری ٹانگیں لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟
"خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے
"کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رھے ھو۔"
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کے لیے کتا بھی نہ بنو۔

boyyyy
 

اگر شوہر سالن کیساتھ اچارمانگےتوسمجھ لیں کہ سالن میں دم نہیں
اور
دم
شوہر میں بھی نہیں کہ وہ بول دے کہ سالن ٹھیک نہیں

boyyyy
 

جو شخص اپنی اہلیہ کیساتھ برا سلوک کرتا ہے
وہ غیر شعوری طور پر اپنے بچوں کو اپنا دشمن بناتا ہے
_____

boyyyy
 

جس سے پوچھو اسی کا دل ٹوٹا ہوا ہے
پتہ نہیں وہ کون سی سائنس ہے جس نے ان کو زندہ رکھا ہوا ہے
😁😁

boyyyy
 

ایک شخص کافی دیر سے اپنے کان سے موبائل لگاکر کھڑا تھا،
پر اس کے منھ سے بات کرنے کی آواز نہیں آرہی تھی،
یہ دیکھ کر دوسرے شخص سے برداشت نہیں ہوا تو اس سے پوچھا:
بھائی صاحب! آپ موبائل پہ کسی سے بات کررہے ہیں یا یوں ہی آدھ گھنٹے سے موبائل لے کےکھڑے ہیں؟
اس شخص نے کہا: آپ ذرا چپ رہیں گے! میں اپنی بیوی سے بات کررہا ہوں۔😃😂😂😂😂😂😂

boyyyy
 

عورتیں صرف ایک ہی راز رکھ سکتی ہیں..🤔
"اور وہ ہے اپنی عمر کا راز"😂

boyyyy
 

ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔
دوسرا : - وہ کیسے ؟
پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-

boyyyy
 

ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا : - یہ “وٹس ایپ” اور “فیس بُک “ انسان کو بہت آگے لے جائیگا ۔
دوسرا : - وہ کیسے ؟
پہلا : - اب مجھے ہی دیکھ لیجیے ،.دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا:-

boyyyy
 

مــــــــــــیڈم : دودھ والے سے بیٹا پینتیس سال کے ہوگئے اب تو شادی کر لو
دودھوالا:نہیں نہیں
مــــــــــــیڈم :کیوں بیٹا
دودھوالا :
میں روز صبح پانچ بجے آٹھ کر گھروں میں دودھ دینے جاتا ہوں اس وقت ان عورتوں کا اوریجنل چہرہ دیکھ کر میری شادی کی ہمت ہی نہیں ہوتی😒😒😞😞

boyyyy
 

اے گرمی جی
تھوڑا سا ہم سے ادھار ہی کر لے اور چلی جا
دسمبر میں آ کر وصولی کر لینا
😮😶😒😔

boyyyy
 

💕ایک بات پوچھنی تھی 😑
جس پر بس نہی چلتا😐 کیا
اس پر ٹرک چلا سکتے ہیں😁😂

boyyyy
 

بیس سال کی عمر میں ایسی حرکتیں کرنی شروع کر دیں کے بائیس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے گھر والے آپکی شادی کرنے پر مجبور ہو جائیں 😹😹 🚶🚶

boyyyy
 

بیس سال کی عمر میں ایسی حرکتیں کرنی شروع کر دیں کے بائیس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے گھر والے آپکی شادی کرنے پر مجبور ہو جائیں 😹😹 🚶🚶

boyyyy
 

بھکاری : اللہ کے نام پر کچھ دے دو۔
بہو : جاؤ بابا معاف کرو۔
بھکاری جانے لگا تو ساس نے آواز دے کر بھکاری کو واپس بلایا۔
بھکاری واپس آیا تو ساس بولی، جاو بابا معاف کرو۔
بھکاری غصے سے: یہ بات تو آپکی بہو نے بھی کہی تھی۔
ساس: گھر کی مالکن میں ہوں وہ کون ہوتی ہے تم پر رعب جمانے والی😒😒😒😠😠😡😡