محبتوں میں اکثر زوال رہتا ہے۔
فون کہاں بیزی تھا یہی سوال رہتا ہے😄😂😂
ایک فقیر نے آواز لگائی بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ہے
اندر سے آواز آئی تیری بہن میکے گئ ہوئی ہے آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے😇😂😂
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ھے
عقل کا صدقہ یہ ہے کہ
بیگم سے بحث نہ کی جائے😂
میں نے چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے 😉
چاند نے کہا پہلی گل اے کہ میں تیرے پیو دا نوکر نیں 😏
تہ دوسری گل اے انی دوروں نظر وی کج نیں اوندا 😏
تہ تیسری گل اے
ایہو جیا بغیرتیاں زمین تک ہی رکھیا کرو مینو وچ نا ذلیل کیتا کرو😂😂😂
دکاندار کا منہ تب دیکھنے لائق ہوتا ہے
جب آپ اُس سے کہو کہ
چاچا شاپر ڈبل کردے😕😂
اولمپکس میں میڈل جیتنے والی تمام خاتون کھلاڑیوں کے کوچ مرد ہیں.
پس ثابت ہُوا کہ کہ جو عورت مرد کی بات سنتی، مانتی اور اس پر عمل کرتی ہے وہی کامیاب ہوتی ہے۔
یہ بات اپنی بیوی کو ناشتے کے بعد ہی بتائیں اور پھر گھر سے نکل جائیں.
🤪🤪🤪
مرد کے دل میں دوسری عورت اور عورت کی الماری میں دوسرے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے.
عورتیں اپنی اولاد سے زیادہ محبت اپنے شوہر سے کرتی ہیں
اس بات کا ثبوت یہ ہے کہ وہ اپنے بچے کو ہمسائی کے پاس تو چھوڑ سکتی ہیں لیکن شوہر کو نہیں
🤣
کچھ لوگ چھوٹے چھوٹے جھوٹوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے ۔🧟♀️
جیسے کے ! آئی لو یو ٹو 🥴 آئی مس یو ٹو۔😂😂
😆
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے😋😂😁
ڈاکٹر کی داستان محبت دل بہلا کے نہ محبت پامال کریں❤
سیرپ کو اچھی طرح ہلا کے استعمال کریں۔🍶
دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی۔💔🤷♀️
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی💊
لوٹ آو کہ محبت کا سرور چکھیں💏
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔🍶💊💉👫
تم سے ملنے کی کیا اب جستجو کریں۔🙋♀️🙋♂️
طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔👨⚕️👨⚕️👨⚕️
دل میرا عشق کرنے پہ رضامند رہے گا۔❤❤
جمعہ کے دن کلینک بند رہے گا۔🏤🏤
محبوبہ کی آنکھوں میں ڈوبنے کے خواہشمند نوجوان اگر حادثاتی طور محلے کے نالے میں گر جائیں تو
بچاؤ بچاؤ کے فلک شگاف نعروں سے پورے محلے کو اکٹھا کر لیتے ہیں😆😂
جو لڑکیاں چاند اور تارے مانگتی ہیں، انہوں نے ان چاند تاروں کا کیا کرنا ہوتا ہے 😒😉🤔
مجھے لگتا ہے وہ دن کو دکھانے کیلئے مانگ کے رکھتی ہیں 😷🙆♂️🙅♀️🤐
پرانی چیٹ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں
خود پڑھو تو دل ٹوٹتا ہے
امی ابو پڑھ لیں تو ہڈیاں
😜🙈🙊😜
لٹھے دی چادر اُتے سلیٹی رنگ ماہیا...🙉
آ جا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا...🙈
ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻢ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﺗﻢ
ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﻟﮍﮐﯽ"ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ
ﭘﭩﮭﺎﻥ; ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﭽﮧ
ﮨﻮﮔﺎ
ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺛﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﺭﮐﮭﮯ
ﮔﺎ
🤣🤣🤪🤪🤪🤪
یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں سب لڑکے بے وفا ہوتے ہیں 🙄
ایمان داری نال دسو مینوں کسے آزما کے ویکھیا اے 😕
یہ جو لڑکیاں کہتی ہیں سب لڑکے بے وفا ہوتے ہیں 🙄
ایمان داری نال دسو مینوں کسے آزما کے ویکھیا اے 😕
شادی شدہ سے محبت کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ وہ اتوار کو بلاک کر دیتی ہے
👍🏿😒
فیس بک پر "لڑکی" کو یقین نہیں
ہوتا کہ "لڑکا" سیریس ھے
اور "لڑکے" کو یہ یقین نہیں ہوتا کہ
یہ "لڑکی" ہے🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain