بابا جی فرماتے ہیں 😁
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش اُن کے موباٸل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی 😂😂😛
Damadam پہ ہنسی مزاح کر کے انجوائے کریں,😂
رشتے نہ ڈھونڈیں 😋
آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈنا والدین کی ذمہ داری ہے
شکریہ🙄😂😂
ہماری زندگیوں میں کچھ لوگوں نے
"پیناڈول ، پونسٹان" والوں سے باقاعدہ ٹھیکے پکڑے ھوئے ھیں کہ
"بھائی آپ گولیاں بناؤ،سر درد ہم دیں گے"🙄😏
لڑکیاں شادی میں بریانی نان قورمہ سیخ کباب کولڈ ڈرنک کے بعد"
ہاۓ امیّ پیٹ میں درد-😫
امی"کہا تھا نا سرخ جوڑا نہ پہننا لگ گئی نظر-😐😂
زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم..!!
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا۔
😉
چھلا میرا جی ڈھولا کوئی نییری آئی ہوئ اے
اک میں اونج کوجھا ..... 😌😌
اتوں داڑھی مُچھ وی ودائی ہوئی اے۔۔۔
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨَﻢ ﺑﮭﯽ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !
ﻣَﮕﺮ ﻣَﻄﻠَﺐ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﺎ،
ﺳَﻤﺠﮫ ﻟَﯿﻨﺎ ﻧَﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﭘﺎ ﮐﮯ ﮐَﮭﻮ ﺩَﯾﻨﺎ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐَﮭﻮ ﮐﮯ ﭘﺎ ﻟَﯿﻨﺎ،
ﯾﮧ ﺍُﻥ ﻟَﻮﮔُﻮﮞ ﮐﮯ ﻗِﺼّﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺟَﻮ ﻣُﺠﺮِﻡ ﮨﯿﮟ،
ﺟَﻮ ﻣِﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﮨَﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺑِﭽَﮭﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﭘﮧ ﺭَﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ایک زمیندار کے بچے کسی سے پڑھ نہیں رہے تھے....
بہت سے ماسٹر آۓ اور پڑھانے کی کوشش کی مگر بے سود...😙
ایک دن ایک ماسٹر جی آۓ اور ان بچوں کو پڑھانے کا وعدہ کیا😌
دوسرے دن وہ آۓ اور بچوں کو بولے:
جاٶ جاکر بنٹے کھیلو😙😙
بچے خوش ہوگے جب کھیل چکے تو ماسٹر جی نے پوچھا:
تمہارے پاس کتنے بنٹے ہیں؟
بچہ بولا:
تین!!
ماسٹر جی:
اور اگر ان میں سے تمنے دو اپنے بھاٸی کو دے دیے تو کتنے بچے؟
بچے کا بھاٸی بولا:
اوۓ نہ دسیں ریاضی پڑھاندا پیا اے....😒😉😁😁
خواتین بڑھتے وزن سے یونہی پریشان ہوتی ہیں جبکہ سائنس کے مطابق
جو چیز وزن رکھتی اور جگہ گھیرتی ہے وہ مادہ کہلاتی ہے😂😂
SoHnA haZaRa🏔️ PhUlLa🌹🥀🥀🌷🌺 daA kHaRa ...
DeAnDy nY loOk mIsaL wY...
aAssSi loOk🧑🤝🧑👭 HaZaRy🏔️ wAal wY...,
جن لڑکیوں کو کھانا بنانا نہیں آتا
انہیں سسرال میں طعنے سننے پڑتے ہیں
اور جنہیں آتا ہے انہیں طعنے سُننے کے ساتھ
ساتھ کھانا بھی بنانا پڑتا ہے😃😂😂
بابا جی کہتے ہیں آج کی جنریشن میں بھائی برو ہو گیا چچا چاچو ہو گیا بہن سیس ہو گئی شوہر ہبی بن گیا مگر مجال ہے کسی نے بیوی لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو😆
چھوڑ دی ہے محبت💔✨
اب میں مولوی بن رہا ہوں تم لوگوں کے نکاح پڑھانے کے لیۓ__! 🙈😜🖤
مجھے لگتا ہے میں بھی ایک آتنک وادی ہوں😉
کیونکہ امریش پوری نے کہا تھا کہ آتنک وادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی😭😂😂
مجھے لگتا ہے میں بھی ایک آتنک وادی ہوں😉
کیونکہ امریش پوری نے کہا تھا کہ آتنک وادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی😭😂😂
مرد ہمیشہ اُسی عورت کو دل دیتا ہے جسے دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔😉😂🚶
وہ بهی کیا منظر ہو گا جب شوہر بیوی کے سامنے ہی 70 حوروں کے جهرمٹ میں بیٹها ہو گا
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒
میں:😥😥😭
اسلام نے عورت کو عزت دی ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیک آئی ڈی بنا کر عورت بن جاوں
مرد کا اپنا مقام ہے
تین دوست لمبی لمبی چھوڑ رہے تھے 🤢
یاسر :؛ یار میں تو اتنی گرم چائے پی لیتا ہوں کہ جیسے ہی چولہے سے اترے کپ میں ڈال کر پی لیتا ہوں 😏
عتیق :؛ اہء۔ یہ بھی کو بات ہے میں تو چولہے پر کھڑی چائے کو سٹرا لگا کر پی لیتا ہوں 😌🤭
احسن کمال گجر ہاہاہا یہ بھی کو بات ہے میں تو اکثر پانی ,پتی ,چینی ٫دودھ پی کر چولہے پر بیٹھ جاتا ہوں،☹️🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain