Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

ویسے کتنا شغل لگ رہا ہو گا ایئر پورٹ پر جب پنجاب پولیس ائیر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی لائن سیدھی کروا رہے ہوں گے...
اوئے جوزف سدھا ہو کے کَھلو... 😂
پیٹر میرا پتر لائن سیدھی کر 🤣
مائیکل بندے دا پتر بن تے پیچھے چل 😂

boyyyy
 

میرے دل کے دروازے آپ کیلئے ہر وقت کھلے ہیں آپ جب چاہیں دفع ہو سکتے ہیں 🤪😁😝 😝😝

boyyyy
 

چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی رنگ وے پلنگ کیتا
دمادم دی اک کُڑی نے
ہر منڈا ملنگ کیتا
😎

boyyyy
 

یہ لڑکیاں آپس میں جانو جانو کیوں کہتی ہے ایک دوسرے کو ۔۔۔😡😡😡
ہم مرد تو کسی مرد کو جانو بول دے تو سامنے والا خود کو بلاول سمجھنے لگتا ہے😂😂😂

boyyyy
 

ہم فون کو پاسورڈ کیوں لگاتے ہیں؟
کیونکہ ہمارا پرسنل ڈیٹا ہماری پرسنیلٹی سے میچ نہیں کرتا۔🙆😏😏

boyyyy
 

یونیورسٹی میں اگر سیلفیز کا بھی کوئی مضمون ہوتا تو اس میں لڑکیوں نے ٹاپ کرنا تھا😕😂

boyyyy
 

میں نے سنا ہے 😛😁
زہر کھانے سے رنگ گورا ہوتا ہے🤪🤪 کوئ اپنا ذاتی تجربہ بتا سکتا ہے 😇😂😂

boyyyy
 

ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ
ﭘﻮﭼﮭﺎ
ﺣﻀﺮﺕ ﮐﯿﺎ ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ
ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﺿﻮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻭﺿﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ .... ﮨﺎﺗﮫ ﭘﯿﺮ
ﺑﮭﯽ ﭨﻮﭦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

boyyyy
 

کوئی کالا تِل ماہیا😁😂
“دل 💕 اُتے دل رکھ کے😉😜
اُتوں ٹھوک دے کِل ماہیا۰۰🔨🔨
*

boyyyy
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا تو لوگ منا لیتے تھے😎
اب نیا بنا لیتے ہیں-😐😁

boyyyy
 

لو جی .......
میں نے بھی انگریزی سیکھ لی ۔۔۔۔😍😍
Eat your Husband .......!!!!
ترجمہ: خصماں نوں کھا** 😂😂
اب کوٸ یہ نہ کہنا کہ مجھے بھی سیکھاٶ😒😜
وقت نہیں میرے پاس 😜😂😂😂😉

boyyyy
 

جہاں مامتا، 👩👦
وہاں ڈالڈا😁
اور فیس بک کی دنیا میں جہاں لڑکی👱♀️ وہاں ٹھرکی🧒
😂🙈😉

boyyyy
 

سوہنیے سفر جہازاں تے
پہلے ساڈا دل لُٹیائی ہن زور نمازاں تے😂

Funny joke
b  : سوہنیے سفر جہازاں تے پہلے ساڈا دل لُٹیائی ہن زور نمازاں تے😂 - 
boyyyy
 

دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے یہ ہماری پیدائش سے اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک شادی نہیں ہوجاتی
😂😜😬

boyyyy
 

لوگ اچھے بھلے #پتوں پر کھانا رکھ کر خوشی خوشی کھایا کرتے تھے😒
پھر کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن ایجاد کر دئیے🙂😒

boyyyy
 

کوئی گڈیاں دے ویل ہوں دے
نہ ڈھولا تو جمدا، نہ اساں ذلیل ہوں دے😋

boyyyy
 

روٹی کا ایک ٹکڑا خود
اور ایک مرغی کو کھلا رہا تھا
میں نے پوچھا یہ کیا کر رہے ہو
اس نے جواب دیا
ہم۔خاندانی امیر لوگ ہیں
روز چکن کے ساتھ روٹی کھاتے ہیں
😕😐😐🙄🙄

boyyyy
 

لڑکیوں کے پاس سموسے کھانے کے پیسے نہیں ہوتے
😂😂😂😂
اور بیگ بین کیسے گھوم رہی ہوتی ہیں جیسے پورے ملک کی راجکماری ہوتی ہے

boyyyy
 

ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے 😊
سالن کی تو کسی کو پرواہ ہی نہیں😞😞😂😫