جسے اللہ مل گیا اسے سب کچھ مل گیا؛
جسے اللہ نہ ملا اسے کچھ نہ ملا.
*نبیﷺ نے فرمایا
*"جب تم میں سے کوئی شخص اپنی جگہ سے اُٹھ کر چلا جائے، پھر واپس آئے تو وہ اپنی جگہ پر بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے!"*
*(سنن ابن ماجہ : 3717)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🍁 *سمندر کی جھاگ جتنے گناہ بھی معاف !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“*🔹
📗 «صحیح بخاری -6405»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❣️❣️ *مسلمان کے مسلمان پہ حق* ❣️❣️
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* ،
❤️❤️ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں : سلام کا جواب دینا ، مریض کی عیادت کرنا ، جنازہ کے ساتھ جانا ، دعوت قبول کرنا اور چھینکنے والے کا (یرحمک اللہ کہہ کر اسے) جواب دینا ۔
📜📜 *مسند احمد1524*
❣️❣️ *یہودیوں کا مسلمانوں سے حسد*❣️❣️
*سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ*
❤️❤️نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: یہودی ہمارے اوپر اور کسی چیز کا اتنا حسد نہیں کرتے جتنا وہ جمعہ کے دن پر حسد کرتے ہیں، جبکہ اللہ نے یہ دن ہمیں دیا اور وہ اس سے محروم رہے، وہ ہمارے قبلہ پر بھی حسد کرتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں یہ قبلہ دیا اور وہ اس سے محروم رہے اور وہ امام کے پیچھے ہمارے آمین کہنے پر بھی حسد کرتے ہیں۔
📜📜 *مسند احمد10691*
*روز قیامت اللہ اپنے بندے کو نعمتیں گنوائیں گے*
*تو کہیں گے اے فلاں! کیا میں نے تجھے دنیا میں بیوی نہیں دی تھی..؟*
*(صحيح مسلم : 2968)*
🍁 *┄┅════❁﷽❁════┅┄
🔖 *وہ مصیبت نہیں نعمت ہے*
✍️ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
*" جو مصیبت الله کی طرف لے جائے وه اس نعمت سے بہتر هے جو الله کا ﺫکر بهلا دے "*
اَلسّلامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ اللّہ وَبَرَکَاتہ🤝🏻🌹
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟🤔
اگر نہیں تو مَسنُون دَرُودِ پَاک پَڑھ لے.🥰
جَزَاکَ اللّہ.
❤️🤍🖤
جب کبھی دوستوں میں بیٹھے ہوں اور فانٹا کی بوتل پیو تو کہتے لیڈیز بوتل ہے 😉
حالانکہ میں نے تو اج تک لڑکیوں کو کالی بوتل (کوک پیپسی ) ہی شوق سے پیتے دیکھا 😜😜
اے 2021 چل ریا کڑیاں نوں انا نازک نا سمجھو شوریو 😂😂😂
یااللّٰہ ... ایک دے اور نیک دے ...
اور
بے وفاؤں کو نالی میں پھینک دے ...
😊😉😊
اکھ تیری وچ چین کوئی نئ
دل تیرے وچ رحم کوئی نئ
لوکاں دیاں پوسٹاں تے نس کے جاندیں
ساڈی واری ٹائم ای کوئی نئ
ادھر By اُدھر Hy👁
آپ کی وفائیں آے ہاۓ 💔
#😂
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے😉☺
پر ہمیں کیا پتا وہ کیا ہوتی ہے😜😂
چھلا میرا جی ڈھولا کوی گوانڈیاں گھر کڑی آی ہوی ھے
میں اونو اکھ ماری ہن اوندی ماں ساڈے گھر آی ہوی اے😂😂😅😅😁
خود کو سنگل کہہ کر 🙂
اپنے خفیہ جانو کا جنازہ نہ نکا لو
ظالموں گناہ ملتا ہے😛🤣🤣
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
وہ جو پانچ سات لوگ اس وقت آنلائن ہوتے ہیں ✨🙂
وہ مل کر ہر ایک کی پوسٹ پر رش پا دیا کرو 😂😂😂
فیصل آباد ی لڑکیوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝
وہ دونوں انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو اپنی تصویرں شئیر کیا کرتے تھے.
ایک دوسرے کو پسند کیا اور شادی کر لی.
شادی والے دن پہلی دفعہ دونوں نے ایک دوسرے کو قریب سے دیکھا.
اور پھر دونوں دیر تک ایک دوسرے کے" کیمرے" کی تعریفیں کرتے رہے.🤣🤣🤣🤣
زندگی چار دن کی تھی ،
ویکسین لگوانے کے بعد دو سال کی ہو گئی ۔۔
ہور کتنی ترقی چاہئیے، ناشکری قوم ۔😬 🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain