Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے

boyyyy
 

اے مالکِ کُن فَیکون ! 🍃🥀
سب کی مُشکلیں آسان فرما..!! 🤲📿
آمین..!!

boyyyy
 

امیدیں انسان سے لگا کر شکوے خدا سے کرتے ہیں یہ لوگ بھی نا کمال کرتے ہیں 😌

boyyyy
 

*محبت کےساتھ اگر عزت بھی تعلقات میں شامل ہو تو رشتوں کو کبھی زوال نہیں آتا۔۔۔*

boyyyy
 

چائے کے لیے ہر حد پار کریں۔پر اتنا بھی نہیں کہ پاکستان کی سرحد پار کر جائیں
#ابھی نندن✈️🚀😎🤘

boyyyy
 

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی 😌
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“

boyyyy
 

سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی 😌
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“

boyyyy
 

خدیث نبوی ﷺ ہے
کہ جب تم پانی پر سے گزرا یا پل پر سے گزرا کرو تو
کثرت سے سورہ کوثر کا
ورد کیا کرو
تمہاری نظر جتنے پانی پر پڑے گی اس کا ایک ایک قطرہ
تمہارے لئے مغفرت بن جاۓ گا
سبحان اللّه
صبح بخر

boyyyy
 

غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دشمنی تھی
دوستی کا بہانہ تھا

boyyyy
 

رب آپکی ہر اُس پریشانی کو دور کرے
جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو..! 🤲

boyyyy
 

گھر میں 10 کمرے ھو لیکن سب سے زیادہ رش اس کمرے میں ہوتا ہے جس میں ماں ہو...
اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے آمین

boyyyy
 

ہم انتہا کے خود غرض ہیں
غالب
چاولوں پر وہ سالن بھی ڈال کر کھا جاتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں
😂😂😂

boyyyy
 

• ” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️
#صبح__بخیر

boyyyy
 

پاکستان میں زیادہ تر الیکٹرونکس کی چیزیں
تھپڑ سے چلائی جاتی ہیں
😁😁😁

boyyyy
 

غیر متوقع چھٹیاں
شاید اس بار پاکستانی نانیاں بھی اپنی نانی کے گھر ہی کوچ کریں گی
😁😂😃

boyyyy
 

*🌹 درودشریف* 🌹
*🔶 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا صَلَّــيْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ.*
*🔶 اے اللہ! رحمت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آلِ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جیسے تونے رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر، یقیناً تو قابلِ تعریف، بڑی شان والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور آلِ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جیسے تونے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر، یقیناً تو قابلِ تعریف، بڑی شان والا

boyyyy
 

*نبیﷺ نے فرمایا*:
*"جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جائے،*
*وہ آسمان والوں کو یوں دکھائی دیتا ہے جیسے اہلِ زمین کو ستارے نظر آتے ہیں!"*
*(السلسلہ الصحیحۃ : 3112)*

boyyyy
 

السلام علیکم
( پیغام زندگی )
*یہ ضــروری نہیـں کہ ہماری ذات سب کــو ہــی پسند آئـــے ، ہر انسان میں ڪچھ خامیــاں تو ڪچھ خــوبیاں بھــی ہیـــں بس کوشش یہ کـــریں کہ اپنــی زندگی ایســے جئـــیں کہ اپنــے رب کــو پســند آ جائیــں••••*

boyyyy
 

💰 - *|[ مہنگائی بہت ہو گئی ہے! ]|*
📍امام *سلمة بن دينار رحمه الله* سے کہا گیا کہ مہنگائی بہت ہو گئی ہے، آپ کیا فرماتے ہیں؟ امام صاحب نے فرمایا :
*« وَمَا يَغُمُّكُمْ مِنْ ذَلِكَ؟ إِنَّ الَّذِي يَرْزُقُنَا فِي الرُّخْصِ هُوَ الَّذِي يَرْزُقُنَا فِي الْغَلَاءِ ».*
"تمہیں کس بات کا غم ہے؟ جو ذات ہمیں آسائش میں رزق دیتی تھی وہ مہنگائی میں بھی دے گی!"
📕 - *|[ حلية الأولياء لأبي نعيم : ٢٣٩/٣ ]|*

boyyyy
 

سنو!!
حقیر دنیا کی خاطر جنت کو نہ چھوڑنا۔۔۔۔
سنو!!
رزق کی تلاش میں نماز نہ چھوڑنا۔۔۔۔
سنو!!
مال میں کمی کے خوف سے صدقہ/ زکوٰۃ نہ چھوڑنا۔۔۔۔
سنو!!
نا محرم کی محبت میں اللہ کی محبت کو نظر انداز نہ کرنا۔۔۔۔
سنو!!
دوستوں کی محفل کیلئے قرآن کی محفل کو نہ چھوڑنا۔۔۔۔
سنو!!
اپنے دفاع کیلئے سچ کو نہ چھوڑنا۔۔۔۔
سنو!!
اللہ کی خاطر سب کو چھوڑ دینا، مگر کسی بھی چیز کی خاطر اللہ کو نہ چھوڑنا۔💕💕