Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

دینا شروع کردیں
آنا خود ہی شروع ہوجائیگا
عزت بھی اور رزق بھی

boyyyy
 

"اے اللّٰـــہ میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا اور میرا بہترین اختتام کرنا اور مجھے موت دینا اس حال میں کہ تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیئے دعا گو رہے"❥
آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ☺️☺️

boyyyy
 

😈مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے💥🔥
😊✨میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🌟✨

boyyyy
 

محبت کےساتھ اگر عزت بھی تعلقات میں شامل ہو تو رشتوں کو کبھی زوال نہیں آتا

boyyyy
 

ایک فقیر نے آواز لگائی بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ہے
اندر سے آواز آئی تیری بہن میکے گئ ہوئی ہے آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے

boyyyy
 

ایک فقیر نے آواز لگائی بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ہے
اندر سے آواز آئی تیری بہن میکے گئ ہوئی ہے آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے

boyyyy
 

خواتین بڑھتے وزن سے یونہی پریشان ہوتی ہیں جبکہ سائنس کے مطابق
جو چیز وزن رکھتی اور جگہ گھیرتی ہے وہ مادہ کہلاتی ہے😂😂

boyyyy
 

Damadam پہ ہنسی مزاح کر کے انجوائے کریں,😂
رشتے نہ ڈھونڈیں 😋
آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈنا والدین کی ذمہ داری ہے
شکریہ🙄😂😂

boyyyy
 

بابا جی فرماتے ہیں 😁
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش اُن کے موباٸل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی 😂😂😛

boyyyy
 

لوگ اچھے بھلے #پتوں پر کھانا رکھ کر خوشی خوشی کھایا کرتے تھے😒
پھر کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن ایجاد کر دئیے🙂😒

boyyyy
 

دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے یہ ہماری پیدائش سے اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک شادی نہیں ہوجاتی

boyyyy
 

کیوں آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے دیکھ رہے ہو🙄👀
معصوم🙈 لوگوں کی 😋😋
پوسٹ کبھی نہیں دیکھی کیا🙄😔✌😂

boyyyy
 

اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ھے تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ ھے.❣️
یا الله اپنے ساتھ میرا تعلق مضبوط بنا اور زمانے میں کسی اور کا محتاج نا کریو

boyyyy
 

بیٹیاں تو خدا کی رحمت ہوتی ہیں ❤
میرے نبی ﷺ نے فرمایا جس نے بیٹیوں کی اچھے طریقے سے پرورش کی اس پر دوزخ کی آگ حرام کر دی جاۓ گی ❤

boyyyy
 

وڈے حاجی صاحب کیندے نیں۔
اگر عورتیں تعویز لینا چھوڑ دیں تو آدھے سے زیادہ
پیر مستریوں کے ساتھ دہاڑی پر جاتے نظر آئیں گے۔ 🤭😂😂

boyyyy
 

بوڑھا مریض
ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر۔۔۔یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض۔۔مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے😅😅

boyyyy
 

عجیب موسم آ گیا ہے دن میں پنکھا چلانا پڑتا ہے رات کو سویٹر پہننا پڑتا ہے اور صبح نہاؤتو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں..🥴

boyyyy
 

عشق کی آگ میں جل کر کہیں خاک ناں ہو جاؤں
میں تجھے میسج اس لیے بھی نہیں کرتا کے کہیں بلاک ناں ہو جاؤں 🥴🥴

boyyyy
 

اچھی بھلی ہم دونوں شادی کی باتیں کر رہے تھے پھر اسکے منہ سے نکل گیا اچھا میں جمعہ پڑھ کے آتا ہوں😭
فیک آئی ڈی والیو نا کریا کرو

boyyyy
 

اگر میری پوسٹ پہ نہیں آنا ہوتا 😐 😕
تو پھر آنلائن بھی مت آیا کریں😒 😒
شکریہ 😐 😐
فلانے فلانے کو خاموش پیغام🙈