السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته!!! اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے. 📿درود پاک پڑھتے جائیں . 📿درود پاک پڑھواتے جائیں۔ محمد صلى الله عليه و آله وسلم
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو جیسے ہی گھر میں داخل ھوا ابو نے پکڑا... جی بھر کر مارا اور جب تھک گئے.... تو لات مار کر ڈرائنگ روم میں دھکیل دیا. سامنے ایک آنٹی اور لڑکی بیٹھی تھی۔ لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا
کل ایک پوسٹ پہ دو لڑکیوں کی لڑائی ہو رہی تھی میں نے سوچا اور کوئی نیکی تو شاید قسمت میں نہیں ہے ہماری ، چلو اِن کی لڑائی ھی ختم کرواتے ہیں میں خدمت نسواں کے جذبے سے سرشار پہنچا وہاں ، باری باری دونوں کی پروفائل چیک کی اور اپنے دس سالا پھرولا پھرالی کے تجربے سے اس نتیجے پہ پہنچا کہ دونوں " حقیقی" لڑکیاں ہیں اور اِنکو میری مدد کی اشد ضرورت ہے میں نے دونوں کو ان باکس کر دیا "وہ تو ہے ھی چ و ل ، آپ ماشاء اللّه سمجھدار ہیں ، آپ کیوں بحث کر رہی ہیں اُس سے ، دف ع کریں " فوراً لڑائی ختم ہو گئی میرا وقت اچھا گزر رہا ہے اب 😕
شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا گلابی رنگ کی چوڑیاں گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی ہاتھوں میں مہندی لگی تھی اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی "- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"😂😅

Meet and greet other Ludo Star players, and see what everyone is talking about. Ludo Star is a highly addictive game, and up to 4 players can play at one time. Enjoy talking about Ludo Star!
*سمندر کی جھاگ جتنے گناہ بھی معاف !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“*🔹 📗 «صحیح بخاری -6405»