Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے قدرت رکھتا ہے۔

ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِّ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے آس لوگوں پر اپنا رحم فرما ہم بے بس ہیں تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے قدرت رکھتا ہے۔
b  : ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم - 
Funny joke
b  : توجہ فرمائیے Damadam کے تمام ممبرز کی تصاویر لگادی ہیں۔۔۔ جس کو اپنی تصویر - 
boyyyy
 

اے اللہ درود بھیج سلامتی نازل فرما برکت عطا فرما ہمارے سردار محمد ﷺ اور آپ کی مقدس آل پر جب تک آسمان گردش میں رہیں اور راتیں تاریک رہیں اور فرشتے تیری تسبیح میں مشغول رہیں.❤

boyyyy
 

اے اللہ درود بھیج سلامتی نازل فرما برکت عطا فرما ہمارے سردار محمد ﷺ اور آپ کی مقدس آل پر جب تک آسمان گردش میں رہیں اور راتیں تاریک رہیں اور فرشتے تیری تسبیح میں مشغول رہیں.❤

کِتھے نیں عمران وغیرہ
ڈُب گئے جے انسان وغیرہ
زرداراں دے شہر وی آئے
پانی دے طوفان وغیرہ
شہبازاں نُوں کون جگاوے
کون کرے اعلان وغیرہ
نہ لبھیا پرویز الہی 
نہ کوئی عثمان وغیرہ
مولانا نُوں لبھو آ کے
چَھڈن کوئی فرمان وغیرہ
ملک ریاض نُوں میسج بھیجو
لے کے آوے دان وغیرہ
شاہ محمود تے پیر گیلانی
ٹُر گئے نیں گیلان وغیرہ
این ڈی ایم اے سُتی رہ گئی
کون بچاندا جان وغیرہ
موت کلہنی کھو لیندی اے
ہونٹاں توں مسکان وغیرہ
کون سنبھالے مجبوراں نوں
کون کرے احسان وغیرہ
ہور نہ اُنگل چُک حکیما! 
مارن گے دربان وغیرہ
b  : کِتھے نیں عمران وغیرہ ڈُب گئے جے انسان وغیرہ زرداراں دے شہر وی آئے پانی - 
boyyyy
 

عورت کو اگر من پسند مرد ملے تو اس کے سارے ارمان پورے
اور مرد کو من پسند عورت ملے تو وہ گھر کے سارے کام سیکھ جاتا ہے😁🤣🤣

boyyyy
 

*_دولہا: گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے، کیا میں چہرہ دیکھ لوں؟_* 🫣😜
*_دولہن : ہاں مگر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا 🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂😂

Ameeeeeen sum ameeeeeen
b  : Ameeeeeen sum ameeeeeen - 
boyyyy
 

سنو لڑکیو
نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہےاور نہ ہمیں ماہرہ خان
تو کیوں نہ آپس میں مک مکا کرلیں 😂😛🙈

boyyyy
 

🎉شوہر اور ﺑﯿﻮﯼ لاھورﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﮩﺎﮞ کسی نے بتایا کہ راستے میں ایک کنواں آئے گا اس میں ﭘﯿﺴﮯ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻦ ﮐﯽ ﻣﺮﺍﺩ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎئے گی .....
ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭘیہ ﮈﺍﻻ ..
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ، ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ،
ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺧود ﮐﻨﻮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ...
ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ آ گئے ﺍﻭﭘﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ
" ﺍﺗﻨﯽ ﺟﻠﺪﯼ " .. ؟؟🎉

boyyyy
 

ترجمہ۔ اور( تم ) کثرت سے اللہ کا ذکر کرو یقینا
تم دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کرلو گے_💖

Islamic Quotes image
b  : ترجمہ۔ اور( تم ) کثرت سے اللہ کا ذکر کرو یقینا تم دنیا و آخرت کی کامیابی - 
boyyyy
 

حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبت کرنا
جان لیتا ہے سدا، جان سے پیارا کوئی
بے وفائی کے ستم تم کو سمجھ آ جاتے
کاش! تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوئی

boyyyy
 

حشر میں جب لوگ چُومیں آپ ﷺ کا دستِ کرم . . .
سب سے چُھپ کر لوں میں بوسہ آپ ﷺ کی نعلین کا
صلى الله عليہ والہ وسلم 💗
السلام علیکم
سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں

Aa jao .khana tiyar hy dosto😋😋😋😋
b  : Aa jao .khana tiyar hy dosto😋😋😋😋 - 
boyyyy
 

مت کر غرور اپنے حسن ، اپنی جوانی پر اے انسان!😔
وقت جب بدلتا ہے😢
بادشاہ کو فقیر اور فقیروں کو بادشاہ بنا دیتا ہے 💢
انسان کا اپنا کیا ہے!
پیدا دوسروں نے کیا
اہمیت دوسروں نے دی
تعلیم دوسروں سے ملی
رشتہ بھی دوسروں سے جڑا
کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا
اور تو اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر میں
قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے
تو انسان کا اپنا کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ بھی نہیں
انسان کو اگر غرور ہے تو آخر کس بات پر۔۔۔۔

boyyyy
 

جو دوسروں کو عزت دیتا ہیں اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی دیتا ہں جو اس کے پاس ہوتا ہے.

boyyyy
 

مجھ سے بات کریں😌
اور پائیں ایک حسین موقع اپنے خراب موڈ کو اور خراب کرنے کا🙂

boyyyy
 

صرف میرا رب ہے جو ایک سجدے سے راضی ہوجاتا ہے❤
ورنہ انسان تو جان لے کر بھی معاف نہیں کرتا.