Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

خوب واقف ہوں میں اس دنیا کی فطرت سے
بہت اچھے ہیں لوگ مگر ضرورت کی حد تک 👍💯

boyyyy
 

Kya such me esa hota hai
شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں
آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔ P

boyyyy
 

یااللہ ربّ العالمین ہم بے بس ہیں۔ ہمیں معاف فرما اور ہمارے حال پہ رحم فرما آمین

boyyyy
 

اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، ہم شرمندہ ہیں، ہمارے حال پر رحم فرما، ہماری مشکلیں آسان فرما، اس مشکل وقت میں ہماری مدد فرما۔ میرے الله ہم بہت بےبس ہیں. آپ کے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما آمین
حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ (ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)

.Beshak.
Hamay silaab zadgaan walo ki dil khool k maddad karni chahye.
b  : .Beshak. Hamay silaab zadgaan walo ki dil khool k maddad karni chahye. - 
boyyyy
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😭😵😱🤣😜

😊😊😊😋😋😋😊😊😊
b  : 😊😊😊😋😋😋😊😊😊 - 
Jokes image
b  : 😊😊😊😋😋😋😊😊😊 - 
سچی محبت اسی کو کہتے ہیں لیکن مورخین اس پر خاموش ہیں کہ شاپر نیلا کیوں ہے
b  : سچی محبت اسی کو کہتے ہیں لیکن مورخین اس پر خاموش ہیں کہ شاپر نیلا کیوں ہے - 
Memes & Satire image
b  : توجہ فرمائیں 🤣😜 - 
Subha bakhair
b  : Subha bakhair - 
🪆🪆🪆🧑🎓🧑🎓🧑🎓🪆🪆🪆
b  : 🪆🪆🪆🧑🎓🧑🎓🧑🎓🪆🪆🪆 - 
boyyyy
 

میرے لیے تم خدا کی اُس عنایت جیسی ھو......
جس کی ایک دید کو دور دراز کے مکین ننگے پاؤں میلوں کا فاصلہ طے کر کے آتے ہیں......
اور اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گھنٹوں ہاتھ باندھے سر جھکائے کھڑے رہتے ہیں❤️ A

😊😊😊🙆🙆🙆😊😊😊
b  : 😊😊😊🙆🙆🙆😊😊😊 - 
Life Advice image
b  : خود کا ایک معیار رکھیں آپ کا معیار ہوگا تو ہی آپ کی عزت ہوگی جو لوگ اپنی عزت - 
boyyyy
 

خود کا ایک معیار رکھیں آپ کا معیار ہوگا تو ہی آپ کی عزت ہوگی جو لوگ اپنی عزت خود نہیں کرتے ان کی عزت کوئی بھی نہیں کرتا

boyyyy
 

لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے
جو کسی کو ہمارے لیے خاص بناتی ہے ورنہ
یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں
اور کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اتر جاتا ہے❤️👀🥀❤️

Sad Poetry image
b  : نہ جواب دے نہ سوال کر🤐 مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔 تجھے کیا ملے گا تو ہی - 
boyyyy
 

نہ جواب دے نہ سوال کر🤐
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا 💕
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر ❣

Funny joke
b  : 😂😂😂 یہ ہے اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے -