چوم کر اسکے ہاتھوں کو😉😊
میری وفاؤں کو جوش آیا❤️
واہ واہ واہ��😚
پھر کیا😳
اسکے بھائی نے دیکھ لیا👀😥
اور مجھے ہسپتال میں ہوش آیا🤗💉💉🚑
😥😥😭😭😐😐😁😁😐
میں نے تعویز دھاگے شروع کر دیۓ ہیں🙂☺
کسی کو کوئی پریشانی ہو، مسئلہ ہو تو مجھ سے تعویز لے لو !"🙁😞"
اب آپ کا محبوب پوسٹ میں نہیں inbox میں ہو گا 🤗🌹
"نوٹ"😒
مذاق اڑانے سے گریز کریں!"
میرے پاس جن بھی ہیں😒🧟♀️🧟♂️
لڑکا: مجھ سے شادی کر لو
لڑکی: کیوں ؟؟
لڑکا: میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی: مجھے منظور ہے
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں
😂😂😂
اگر کوئی لڑکی کسی لڑکے کو شادی سے پہلے پسند آجاتی ہےتو یقین مانیں پھر وہ مرنے تک اس کی ماں بہن کو پسند نہیں آتی🤨
اگر تمہارے دل میں کوئی اور ہے تو مجھے پھیپھڑوں میں ایڈجسٹ کر لو😒😥🏋️
ﻻﺋﭧ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﻼﺅ ﺗﻮ
ﻣﭽﮭﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﮭﺒﭩﮯ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﭼﯿﭩﻨﮓ
ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ🤣🤣
دعا ہے
ہر محبت کی منزل breakup ہو ۔ آمین
ساڈا نہیں تے کسے دا وی نئ 😒
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤ماہی
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
L
اے اللہ زمین کو پانی نگلنے اور اور آسمان کو پانی روکنے کا حکم دے دے۔۔۔۔صالحین کی چلتی زبان کی خاطر جس میں فقط تیرے نام کا ورد ہے۔۔۔
اے اللہ اس سیلاب سے پھیلی ہوئی تباہی کو دور فرما ۔۔اس کمر توڑ آفت کو دور فرما۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏼
اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں
ہم کمزور ہیں
اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما
آمین 😔
اے مالکِ کُن فَیَکُون!
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain