شوہر“ بیگم“ ! کتنی بار تم سےکہا ہے رات کو میرا موباٸل چارچنگ پہ مت لگایا کرو بیٹری پھٹ بھی سکتی ہے بیگم“ اپ فکر ہی نہ کریں اسلۓ ھی تو میں موباٸل سے بیٹری نکال کر چارچنگ پہ لگاتی ھوں 😅شاواشے🎩
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅 محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔 بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕 پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂
🌸🌸🍃🍃🌷🍃🍃🌸🌸 *بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* 🌹🌹Subha Bakhair🌹🌹 ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے۔ بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔ ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain