شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔ یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لگا۔۔۔ اتنی جلدی؟ 😂😂
اس نے کہا کہ تم میں پیھلے سی بات نہیں🙄🙄 میں نے کہا انسان ھوں کوئی سائنس کی ایجاد نھیں😗😗 اس نے کہا کہ اب بھی کسی کی آنکھوں میں ڈوب جاتے ھو🤩🤩🤩 میں نے کہا آنکھیں ھیں کوئی پانی کا تالاب نھیں🥰🥰 کیوں مجھے اتنا ٹوٹ کر چاھا 🙂🙂🙂 میں نے کہا دماغ سے خالی ہوں اور کوئی بات نہیں🤪🤪 اس نے کہا بھول جاؤ مجھے🤫🤫 میں نے کہا توں ھے کون سی والی🤔🤔 مجھے تو یہ بھی یاد نھیں🤣🤣😂