Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

چِٹّا چَولا لاٸی کِناری کچّی نکلی ہو ڈھولے دی یاری😅

boyyyy
 

گھر میں رہ کر چوڑیاں اور مہندی ملنے پر خوش
ہو جانے والی لڑکیاں اور ابا کے ڈر سے مغرب سے
پہلے گھر جانے والے لڑکے 1999 کے بعد آنا بند
ہو گۓ ہیں 🙏🙏😂😂

boyyyy
 

آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری
جان ہو تم

boyyyy
 

"عمر گزر گی پر ایک بات سمجهہ نہ
آئ
"جن سے محبت ہو جاۓ وہ لوگ قدر کیوں نہیں کرتے.💔😭💔👉🏻

boyyyy
 

سنا ہے پہلے دور میں 3G اور 4Gنہیں ہوتے تھے🤗😏
صرف ابا جی اور استاد جی ہوتے تھے۔
اور
نیٹ ورک 1 تھپڑ سے سگنل پکڑ لیتا تھا🤣😂🤣

boyyyy
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥

boyyyy
 

عرض کیا ہے
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐😒

boyyyy
 

میرے دماغ کی دھڑکن تیز ہے
اور دل میں چکر آ رہے ہیں
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا 😇😋😂😂😂

boyyyy
 

ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گۓ وہ بچے
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر بلاتی تھی🤣🤣

boyyyy
 

اپنے سے بہتر کو دیکھ کر اللہ کی ناشکری کرنے کی بجاۓ اپنے سے کم تر کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرنا سیکھو🌼🖤

boyyyy
 

جو خود کو سمجهتی ہے ملکہ عالیہ🙄😏
اسے ملتا ہے کالیا 😁😝😝
زور دار تالیاں👏👏😂🤣😝😝
یہ پوسٹ برائے راست سسرال سے کی جارہی ہے🙈

b  : 😜😜😜😉😉😉😉😜😜😜 - 
boyyyy
 

بابا جی کہتےہیں
کہ ٹھرک سچی ہو تو بچی پھنس ہی جاتی ہے 😄

boyyyy
 

لڑکا : فرینڈشپ کروگی؟🙈
لڑکی: مجھے گھر والے اجازت نہیں دیتے😒
لڑکا: ہاں ہاں__ میرے گھر والو نے تو جیسے مجھے لڑکیا پھسانے کا لائسنس دیا ہوا ہے😂

boyyyy
 

شکر ہے Cute ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا 🤔ورنہ میں تو روز ہزاروں روپے دیتا
اور آپ لوگ بچ جاتے ☺

boyyyy
 

🌸مـــحبت اور پســـند دو مختلـــف جذبـــے ہیـــں. جـــن کو پھـــول پسنـــد ہوتـــے ہیـــں وہ تـــوڑ کــے پـــاس رکھ لیتــے ہیـــں جـــن کــو محبــت ہوتـــی ہـــے وہ تـــوڑتـــے نہـــیں، نشوونمـــا کـــے لیـــے پـــانــی دیتــے ہیـــں انکـا خیـــال رکھتـــے ہیــــں🌸
#

boyyyy
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی😜😜

boyyyy
 

لڑکی والے مجھے دیکھنے آئے🙈
کہتے ہیں منڈا رہن دیو 😏
منڈے دا موبائل دیکھا دو 😂😢

boyyyy
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂

boyyyy
 

لڑکیاں💁 بھی بلیوں 🐈 کی طرح میسنی ہوتی ہیں 😒
دونوں کو جب کچھ چاہئے ہو تو لاڈیاں کرنے لگتی ہیں🙊🤣
#تحقیق 🤘