Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں....
🐜
ہم نے رقصِ یار دیکھا اور بار بار دیکھا 🤣😜😜😂

boyyyy
 

جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂

boyyyy
 

پٹھان بیوی کو گھمانےقبرستان لے گیا :بیوی: کیا یہ گھومنے کی جگہ ہےپٹھان:پاگل کی بچی یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں تو نخرے کرتی ہے😂

boyyyy
 

پٹھان بیوی کو گھمانےقبرستان لے گیا :بیوی: کیا یہ گھومنے کی جگہ ہےپٹھان:پاگل کی بچی یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ہیں تو نخرے کرتی ہے😂

boyyyy
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھے؟
وہ لڑکی ہی کیا جسکے سر میں جوئیں نہ ہوں۔ 😎😜

boyyyy
 

اب تو مجھے پوسٹ کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ھے۔
کہیں کوئی معصوم لڑکی دل ہی نہ دے بیٹھے

boyyyy
 

کائنات نے بلاک کر دیا😢😢
اب
جنت کو ریکوسٹ بھیجی ہے😋😊😉

boyyyy
 

چٹی شراب ہوسی
میرے نال نہیں پھسدی
تیرا خانہ خراب ہوسی😜😜😂😂

boyyyy
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں...😥
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...

boyyyy
 

اگر آپ کا شوہر سخت بیمار ہو اور اسکا علاج صرف دوسری شادی ہو تو آپ کیا کریں گی۔۔۔؟؟
لیڈیز۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

boyyyy
 

تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعی چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو

boyyyy
 

لاہور کی لڑکیاں جتنی بھی کیوٹ ہوں شادی کے بعد ڈبل روٹی بن جاتی ہیں۔۔۔۔😀😊
اور کراچی کی لڑکیاں کبھی موٹی نہیں ہوتی گٹکا اتنا کھاتی ہیں۔۔۔😃☺
پشاور اور کویٹہ کی لڑکیاں اتنی پھیل جاتی ہیں ان کے سائز کے جوتے اور کپڑے نہیں ملتے😳😜😳
مجھے تو ملتان کی لڑکیاں چاہیے جو ہمیشہ سمارٹ اور کیوٹ رہتی ہیں😳😝😳

boyyyy
 

سنو۔۔۔
تاج محل تو نہیں بنوا سکتا۔☹
لکین برتن دھلوا دیا کرو گا۔🌝😉

boyyyy
 

ایک چڑا تھا
ایک چڑی تھی
دونوں کی شادی ہو گئ
دونوں چڑچڑے ہو گےء

boyyyy
 

جتنی بڑی تعداد میں جمعہ مبارک کی پوسٹس ہوتی ہیں اگر اتنی تعداد میں لوگ جمعہ پڑھنے آئیں تو مجھے جوتے لینے دکان پر نا جانا پڑے 🙄

boyyyy
 

ویسے ہی آپ کو وہم ہے' کہ اِفلاک نشیں ہیں'
آپ لوگ بڑے لوگ ہو ، ہم تو خاک نشیں ہیں...

boyyyy
 

ویلنٹائن ڈے
وہ دن ہےجب لڑکیاں جنازہ نکالتی ہے
اپنے باپ بھائی کی عزت کا__

boyyyy
 

تم ڈر جاتے ہو دیکھ کر ڈراونی فلمیں کبھی پڑھو قرآن میں قیامت کا سماں خوف سے کھڑے ہو جائے گے رونگٹے تمہارے...♥😥
جمعہ مبارک

boyyyy
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜

boyyyy
 

بچھڑ کے ملیں گے یقین کتنا تھا
تھا تو خواب مگر حسین کتنا تھا
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے
حسین تو تھا ہی,, دیکھو ذہین کتنا تھا,,,,