کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂*
*غلطیاں کیجئے*
*مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے🥀*
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
ایک اچھی بھلی لڑکی میری پوسٹ😢پے آتی تھی😂
نا جانے کس نے سیٹ کرلی. 🙈
بتانا یہ تھا کہ
غصہ آنا مرد ہونے کی نشانی ہے اور غصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے
😂
بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں
لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
...
لڑکیاں بھی اگر
لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔
مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا
👧ثمینہ ڈون
😂😂
کرونا وائرس سے بچاو کا طریقہ
5 ٹائم وضو کرکے نماز پڑہیں
آپ کا جسم نہیں ، آپ کی عزت عزیز ہے
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا
ماں کی صورت جنت کا انعام دیا رب نے
دیکھوں جو مسکرا کر حج کا ثواب دیا رب نے
پوسٹ کرنا تو بس ایک بہانہ ھے😁اصل مقصد لوگوں کی چہروں پر مسکراہٹ لانا ھے😊😊
اللہ پاک سب کو خوش رکھے❤️
آمین ثم آمین
جھولیاں بھــــر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا❤
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ..
وہ 👱🏻♀️کہتی کہ بہت چھوٹے ہو مجھ سے
میں نے کہا تم بڑی ہو زیادہ پیار کر لینا🤪😂😂🤪
*چھوڑ دیجیئے ____عالمِ غم کو میرے*
*آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے*
subha bakhair
نماز فرض ہے🙂
لیکن کسی کا دل توڑ کر سجدے قبول نہیں ہوتے🔥💯
اُجالوں میں یہاں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی۔۔۔!!!😏
تلاش اُس کی کرو جو اندھیروں میں بھی ساتھ دے۔۔۔!!!
: لگـا دیـا تــالا آج _______اسـں دل کو
اب وہی کـھول پــائے گاجو اس کـــے قابـل ہو گا۔۔!💔
بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں __گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝
غلط صحیح کا فیصلہ خدا پر چھوڑدو
تم انسان ہو انسانیت پر زور دو
:محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے ، کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس ۔۔۔۔۔
محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain