آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ ’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘ قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋 بولے! ’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌
تیری جھیل سی آنکھوں میں اترجانے کو جی چاہتا ہے #اتر تے جاواں پر مینوں تیرنا نہیں اتا😂
کہتے ہیں لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں لڑکوں سے ذیادہ نمبر لیتی ہیں..!! یہ بلکل جھوٹ ہے مجھ سے تو کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا..!!😂😁😃😜
مرد شادی تک جو محنت کرتے ہے اسے محبت کا نام دیتے ہیں اور جو محبت شادی کے بعد کرنی چاہیے اسے رن مریدی سمجھ کے ختم کر دیتے ہیں 🙄
لڑکی کے چکر میں لڑکے کیساتھ جو دوسرا بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں 👌😂
اگر کسی کو میری پوسٹس پسند ہیں تو کمنٹ میں Wow لکھیں😻😻 اور اگر پسند نہیں ہیں تو وہ wow کو اُلٹا لکھیں 😹
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤠🤔 نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تہانو بڑی جوانی چڑھ رہی اے" 🙄
حکومت پاکستان سے گزارش ہے 📢📢📢 کہ ہمارے امتحان اب موبائل پر ہی لیے جائیں 😊😊😇😇😇😇 کیونکہ ہماری رائٹنگ سپیڈ سے زیادہ ٹائپنگ سپیڈ اچھی ہے 😂😝🤣
بچپن میں لوگوں کی گھنٹی بجا کر بھاگ جاتے تھے۔" آج زندگی ہمارا گھنٹہ بجا رہی ہے
عورت کو جب بھی نظر لگی عورت کی لگی مرد تو ہمیشہ دیکھتے ہی ماشاءالله بولتے ہیں ہے نا لڑکیو
پاکستان کے 90 فی صد مردوں کا ایک ہی رونا ہے۔ میں اہل تھا کسی اور کا،میری اہلیہ کوئی اور ہے۔
پاکستان کے 90 فی صد مردوں کا ایک ہی رونا ہے۔ میں اہل تھا کسی اور کا،میری اہلیہ کوئی اور ہے۔
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی۔۔۔!! اخلاق بہترین ہونا چاہیئے۔۔۔!!
بچوں کی طرح اٹھاتی ہے ناز میرے😚 میری عادتیں خراب کر کےچھوڑے گی.😘