Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

اگر آپ سنگل ہیں اور چاہتے ہیں کہ 14 فروری کو آپ کو پھول 🌹🌹🌹ملیں
تو آپ ٹائم نکال کر مرجائیں اتنے پھول ملیں گے کہ نیچے دب جاؤ گے🌹😂🤞
Just post😂😂

boyyyy
 

ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟ ﺗﻬﻮﮌﺍ ﺍﯾڈﻭﻧﭽﺮ
ﻻﺋﯿﮟ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ 👱🏻♀️ﺟﺎﻧﻮ ﮨﯿﮟ ﺳﭻ ﺳﭻ
ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ😂

boyyyy
 

جسم اسکا بھی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پھر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے۔۔

boyyyy
 

اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے میں کرے
تو اُسے دوسروں پر انگلی اُٹھا نے کا وقت ہی نا ملے

boyyyy
 

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
❤ جناب ❤
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!

boyyyy
 

عیاshe , بدمعاshe , تلاshe , سفارshe آخر ان برائیوں کے ساتھ she ہی کیوں لگی ہے? 😜

boyyyy
 

الله ناراض ہو کر روٹی نہیں چینتا
سجدے کی تو فیق چین لے تھا ہے۔
اور یقین مانو ہے یہی سب سے بڑا خسارہ ہے

boyyyy
 

#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے #زندگی میں!!🔥
اب ہر کوئ #پیار کرے گا تو #نظر لگ جاۓ گی!!

boyyyy
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں....🙂
جس نے حد سے زیادہ آپ کا دل دکھایا ہو.....؟ 💔

boyyyy
 

عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے

boyyyy
 

مغرور حسینہ 👧
وہ کہنے لگی ماں کے قدموں تلے جنت ہوتی ہے ۔😏😏۔۔
باپ کے قدموں تلے کیا ہے ؟؟😐😐
تو میں نے کہا تھا 🙄🙄
باپ کے قدموں میں اک پٹھا ہوا جوتا ہوتا ہے ۔۔😁
جو اپنی اولاد کی خاطر رزق حلال کمانے کے دوران در بدر ہوتے گھس جاتا ہے😎😎
اماں کو یاد کرنے والوں کبھی بےچارے ابا جی کو بھی پوچھ لیا کرو 😕😕😝😝

boyyyy
 

ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکی کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا"
تمہاری اسی ضد اور پاگل پن کی وجہ سے ہمارا بریک اپ ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکے کی زندگی تو عذاب نہ بناؤ
"
اب دونوں لڑکا لڑکی مجھے انبکس میں میسج کئے جا رہے ہیں. لڑکا پوچھ رہا ہے
" پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاو" اور لڑکی کہہ رہی ہے "منحوس_تُو_ہے_کون".😀😂😂😂😂⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️⁩

boyyyy
 

عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے

boyyyy
 

عورتوں کی شاپنگ 😁
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
عورت ; بھاٸی اور دِکھائیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے

boyyyy
 

کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔

boyyyy
 

کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا۔
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی۔

boyyyy
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے😌😌

boyyyy
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے😌😌

boyyyy
 

احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.

boyyyy
 

کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا________!!
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں_____!!
❤AA💗