دوست:کیا بات ہے شاعری چھوڑ دی؟ شاعر:جس کے لئےکرتا تھا اُسکی شادی ہو گئ😐 دوست:پھرتوہجرمیں شاعری اور اداس اورنکھرجانی چاہئے شاعر: نہیں دوست۔😥اُس کی شادی مجھ سے ہی ہو گئ ہے 😂😂😂
سردار ہوٹل میں مرغا کھانے گیا، لیکن مرغے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ، وہ بھول گیا ویٹر (سردار جی سے) سر آپ کیا لیں گے؟؟ سردار 1 پلیٹ انڈے کا پاپا ویٹر بے ہوش ۔ 🤣😁😆😂😄😀😃