Damadam.pk
boyyyy's posts | Damadam

boyyyy's posts:

boyyyy
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے 😛😝😜❤

boyyyy
 

دو وقت کی روٹی میں کما لوں گا......!
تین وقت کی چائے بنا دینا....!!!

boyyyy
 

بے شک " سو جانا " 😴
"سُنو جاناں" سے بہتر ہے😌
لہٰذا فون بند کرو اور سو جاؤ 😂

boyyyy
 

مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا یہ ٹھرکی حضرات لڑکیوں کے پوسٹ پر رونے کی ایکٹنگ کیسے کر لیتے ہے مجھے تو شرم آتی ہے 🙄😜😜😜

boyyyy
 

پتہ ہے تم نہیں پھنسوں گی. 😒
مگر ٹرائی کرنا میرا فرض ہے 😜 معصوم سا ٹھرکی

boyyyy
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے😍😜
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔😁😁😀😝😨

boyyyy
 

رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے
جب کہ اولاد آدمی کے مقدر میں
رزق کے لیے آدمی نہ بدلو
اولاد کے لیے بیوی نہ چھوڑو۔۔!!

boyyyy
 

وہ نبھا رہا ہے محبّت اچھے سے ..✌️
کبھی ادھر کبھی اُدھر ۔۔۔😏

boyyyy
 

وہ جو کہتی تھی مر جاؤں گی تیرے بنا 😍😍
آج اُس کے گھر چوتھا کاکا ہوا ہے 😁🙈🙈

boyyyy
 

لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو🙈🙈
🙈
لڑکی : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں
🙈😍😏😁

boyyyy
 

جن ki ماں جیسی
خوبصورت ہستی
زندہ ہے وہ اپنی ماں
کی لمبی عمر کے لیے
آمین لکھے

boyyyy
 

اگر میں کہوں مجھے گفٹ کی صورت میں آپ سے ایک دعا چاہئے تو آپ کیا دعا دو گے❤️🙂🙂

boyyyy
 

جس نے بھی چاند نہیں دیکھا وہ بس میری dp دیکھ لے 🥰😍🙈
بس یہی بتانے کے لئے پوسٹ کی تھی

boyyyy
 

جس نے بھی چاند نہیں دیکھا وہ بس میری dp دیکھ لے 🥰😍🙈
بس یہی بتانے کے لئے پوسٹ کی تھی

boyyyy
 

آپکو پتہ ہے ایڈمن یہاں ٹھرکی مار اسپرے کیوں نہیں کرواتے؟ 🙄
کیوں کہ اس سے انکی اپنی جان کو خطرہ ہے 😝😂😂😂

boyyyy
 

لڑکی: مجھے سبزیاں بہت پسند ہیں
لڑکا: مجھے گھر میں سب "کدو" کہتے ہیں 😂

boyyyy
 

وہ دن دور نہی جب گلی میں گھومتے بچوں کے ہاتھ میں
"میرے پاس تم ہو پاپڑ" ہوں گے..😂

boyyyy
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞

boyyyy
 

جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں
ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے😂

boyyyy
 

کنجوس کے گھر بیٹا ہوا بیگم نے کہا امام مسجد کو بلاؤ بچے کے کان میں اذان دینی ہے 🙂🙂
کنجوس کو کلنج پڑ گیا کہ مولوی کو سو دوسو روپے بھی دینا پڑے گے سو عذر تراشا 🤔🤔
"اذان تو میں خود بھی دے سکتا ہوں "😌😌
بیگم نے کہا ٹھیک ہے پھر دو اذان 🙄🙄
کنجوس بچے کے کان کے قریب منہ لے جاکے زور سے بولا 🤔🤔
ککڑوکوں ۔۔۔۔۔😱😜😂😂